کتاب الجنائز |
|
فہرست مریض کی عیادت عیادت کا معنی : 26 عیادت کا حکم : 26 کافر کی عیادت کا حکم : 27 فاسق کی عیادت کا حکم : 29 عیادت کب کی جائے گی : 29 ﴿احادیثِ طیّبہ کی روشنی میں عیادت کے فضائل﴾ پہلی فضیلت :عیادت کرنے والا جنت کی میوہ خوری میں ہوتا ہے: 31 دوسری فضیلت:حدیثِ قدسی میں اللہ تعالیٰ کی عیادت کے برابر قرار دیا ہے: 31 تیسری فضیلت: ستر ہزارفرشتے عیادت کرنے والوں کیلئے دعاء اور اِستغفارکرتے ہیں : 32 چوتھی فضیلت:عیادت کرنے والے کے ساتھ ستر ہزار فرشتے نکلتے ہیں : 34 پانچویں فضیلت:جنّت میں اُس کیلئے ایک باغ مقرر ہوجاتا ہے: 34 چھٹی فضیلت:فرشتے دن بھر اُس کی حفاظت کرتے رہتے ہیں : 35 ساتویں فضیلت: ستر سال کی مسافت کے بقدر جہنم سے دوری: 35