کتاب الجنائز |
|
بیمار اور بیماری کے فضائل و اعمال ﴿مَرَض اور مریض کے فضائل احادیثِ طیّبہ کی روشنی میں﴾ پہلی فضیلت :مریض کے ساتھ اللہ تعالیٰ کا خیر و بھلائی کا اِرادہ ہوتا ہے: 67 دوسری فضیلت :بیماری انسان کیلئے گناہوں کا کفارہ ہوتی ہے: 67 تیسری فضیلت :بیماری انسان کیلئے آئندہ کے اعتبار سے نصیحت ہوتی ہے: 70 چوتھی فضیلت :بخار انسان کو گناہوں کی گندگیوں سے پاک صاف کردیتا ہے: 70 پانچویں فضیلت:دنیا کا بخار آخرت کی آگ کا بدلہ بن جاتا ہے: 71 چھٹی فضیلت :بیمار کیلئے حالتِ صحت کے معمولات کا ثواب جاری رہتا ہے : 71 ساتویں فضیلت:آنکھوں کی بینائی چھن جانے پر صبر کا بدلہ جنت ہے: 73 آٹھویں فضیلت:بیماری رفعِ درجات کا ذریعہ بھی ہوتی ہے: 73 نویں فضیلت: مصائب پر صبر کرنے والوں کو قابلِ رشک اجر ملتا ہے: 73 دسویں فضیلت: پیٹ کے امراض میں مرنے والا عذابِ قبر سے محفوظ رہتا ہے: 74 گیارہویں فضیلت:بیمار کی دعاء فرشتوں کی طرح ہوتی ہے: 74 بارہویں فضیلت:بیمار اللہ تعالیٰ کے عرش کے سائے میں ہوتا ہے : 74