کتاب الجنائز |
انیسواں ادب :مریض سے اپنے لئے دعاء کرانا : 53 بیسواں ادب :بیمار کی خدمت خود اپنے ہاتھوں سے کرنا: 54 اکیسواں ادب :مریض کو دعاء دینا : 54 ﴿عیادت سے متعلّق چند عمومی کوتاہیاں اور اُن کی اِصلاح﴾ پہلی کوتاہی :عیادت کو غیر ضروری اور غیر اہم سمجھنا: 55 دوسری کوتاہی :صرف جاننے والوں کی عیادت کرنا : 56 تیسری کوتاہی :مکافات کے طور پر عیادت کرنا : 56 چوتھی کوتاہی :مریض کے پاس دیر تک بیٹھنا: 57 پانچویں کوتاہی :غیر مناسب وقت میں عیادت کرنا : 57 چھٹی کوتاہی :مریض کے ساتھ مایوس کُن لہجہ اپنانا: 58 ساتویں کوتاہی :غلط مشورہ دینا : 58 آٹھویں کوتاہی :مریض کیلئے کچھ لے جانے کو ضروری سمجھنا: 59 نویں کوتاہی :مریض کے سامنےکچھ کھانا: 59 دسویں کوتاہی :مریض کو کسی چیز کے کھانے پر مجبور کرنا: 59