Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 32

577 - 592
	مسلمانان ہند نے ایک اسلامی مملکت متشکل کرنے کا طے کر لیا۔ جس کی بنیاد دو قومی نظریہ پر تھی۔ یہ مملکت ۱۹۴۷ء میں وجود میں آگئی۔ اس مملکت کے کرنے کا پہلا کام یہ تھا کہ یہاں دو قومی نظریہ کو عملاً متشکل کرتے۔ یعنی مسلمانوں اور غیرمسلموں کا تعین کرتے اور انہیں ایک دوسرے سے الگ الگ قرار دیتے۔ اس سے کفر بازی کا سلسلہ بھی ختم ہو جاتا اور مرزاقادیانی کے متبعین کی آئینی حیثیت بھی متعین ہو جاتی۔ لیکن مملکت پاکستان نے دو قومی نظریہ کو بالائے طاق رکھ دیا۔ اگرچہ ان الفاظ کو برابر دہراتے رہے اور دہراتے چلے جارہے ہیں۔ نتیجہ یہ کہ یہاں باہمی تکفیر کا سلسلہ بھی بدستور جاری رہا۔ لیکن چونکہ یہاں بھی مذہبی آزادی کی ضمانت حسب سابق دی گئی تھی۔ اس لئے ارتداد کی بناء پر قتل کی نوبت نہ آئی۔ یہ جو ہمیں باربار یہ آواز سنائی دیتی ہے کہ منیر کمیٹی کے روبرو، علماء حضرات یہ بھی متعین نہیں کر سکتے تھے کہ مسلمان کہتے کسے ہیں۔ اس کی وجہ بھی یہی تھی کہ یہ فریضہ مملکت کا تھا کہ وہ متعین کرے کہ مسلمان کسے تسلیم کیا جائے گا اور غیر مسلم کون قرار پائے گا۔ مملکت اس فریضہ کی ادائیگی سے قاصر رہی اور پوزیشن اس اسلامی مملکت میں بھی وہی رہی جو غیر منقسم ہندوستان میں تھی۔
	۲…	۱۹۷۳ء کے آئین میں پہلی بار اس کی صراحت کی گئی ہے کہ مسلمان ہونے کی شرط کیا ہے وہ اس طرح کہ:
	۱…	آئین میں کہاگیا ہے کہ صدر اور وزیراعظم کے لئے مسلمان ہونا لازمی ہے۔
	۲…	صدر اور وزیراعظم کے حلف نامہ میں اس امر کا اقرار لازمی رکھاگیا ہے کہ وہ حضورﷺ کو آخری نبی تسلیم کرتے ہیں اور آپ کے بعد سلسلۂ نبوت کو ختم قرار دیتے ہیں۔
	۳…	اس سے بالواسطہ یہ طے پاگیا کہ آئین کی رو سے کسی کو مسلمان تسلیم کئے جانے کی شرط یہ ہے کہ وہ اس امر پر ایمان رکھے کہ نبوت کا سلسلہ حضورﷺ کی ذات پر ختم ہوگیا۔ بالفاظ دیگر جو شخص اجرائے نبوت کا قائل ہو اسے آئین کی رو سے مسلمان تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔ (واضح رہے کہ قرآن کریم کے کسی حکم کو منسوخ اور حرام قرار دینا بجائے خویش دعویٰ نبوت ہے۔ اس لئے اس کا مدعی یا معتقد بھی اجرائے نبوت کا قائل قرار پائے گا)
	۴…	آئین میں ہندو، پارسی، عیسائی، بدھوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیاگیا ہے۔ اب آئین کی مذکورہ بالا شرط کی رو سے جو بھی غیرمسلم قرار پائے گا اس کا شمار ان اقلیتوں میں ہو جائے گا۔جیسا کہ کہا جاچکا ہے ۔ ان غیرمسلم اقلیتوں کو تحفظات کی ضمانت دی گئی ہے۔ لیکن جہاں تک حقوق کا تعلق ہے ان میں اور مسلمانوں میں کوئی فرق نہیں کیاگیا۔ بجز اس کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب 3 1
6 حرف مجرمانہ ڈاکٹر غلام جیلانی برق صاحب 5 1
8 ختم نبوت اور تحریک احمدیت غلام احمد پرویز صاحب 421 1
9 احمدیہ تحریک ملک محمد جعفر خان صاحب 211 1
10 پہلا باب 9 6
11 مسئلہ ختم نبوت قرآن کی روشنی میں 9 10
13 خاتم النبیین کی تفسیر حدیث میں 16 10
14 لفظ خاتم کا استعمال مرزاقادیانی کے ہاں 19 10
15 خاتم النبیین کی تفسیر مرزاقادیانی کی تحریرات میں 23 10
16 ختم نبوت کی نئی تشریح 27 10
20 دوسرا باب 35 6
21 مسیح موعود ہونے کا دعویٰ 35 20
24 تیسرا باب 42 6
25 مسیح ومثیل مسیح 42 24
26 چوتھا باب 47 6
27 تاریخ بعثت 47 26
30 پانچواں باب 50 6
31 دلائل بر نبوت 50 30
32 دلیل افتراء 52 30
33 دلیل مماثلت 58 30
39 چھٹا باب 68 6
40 مسیح ودجال 68 39
56 ساتواں باب 97 6
57 مسئلہ جہاد 97 56
59 آٹھواں باب 102 6
60 صداقت کے چار معیار 102 59
61 قبولیت دعاء 103 59
64 فہم قرآن 110 59
65 نشانات 119 59
66 نشانوں کی تعداد 120 59
67 ۱…محمدی بیگم 122 59
68 ۲…ڈپٹی آتھم 128 59
69 ۳…پسر موعود 134 59
71 احمدیوں کی تعداد 142 59
72 ۵…الہام عمر 144 59
73 ۶…امراض خبیثہ سے حفاظت کا وعدہ 145 59
74 ۷…الہام ثلج 146 59
75 ۸…میاں منظور محمد کے گھر لڑکا 147 59
76 ۹…کنواری اور بیوہ 147 59
77 ۱۰…بعض بابرکت عورتیں 148 59
78 نواں باب 149 6
79 الہامات 149 78
80 عجیب الہامات 154 78
81 مہمل الہامات 155 78
82 دسواں باب 155 6
83 وسعت علم 155 82
84 گیارھواں باب 160 6
85 نبی فصیح البیان ہوتا ہے 160 84
86 ۱…محل الفاظ 163 84
87 ۲… ثقیل الفاظ 165 84
88 ۳…تکرار الفاظ 166 84
89 ۴…توالی اضافت وتوصیف 168 84
90 ۵…حشوو زاوائد 168 84
91 ۶…محاورہ 170 84
92 ۷…فارسی توصیف واضافت وحروف فارسی 172 84
93 ۸…تذکیر وتانیث 174 84
94 ۹…جمع ومفرد 176 84
95 ۱۰…الفاظ کا غلط استعمال 176 84
96 ۱۱…مہمل 179 84
97 عربی اغلاط 180 84
98 الہامات 181 84
99 قصیدہ اعجازیہ 191 84
100 الہامی تفسیر فاتحہ 192 84
101 بارھواں باب 194 6
102 مخالفین نبوت سے سلوک 194 101
106 اولئک مع الذین 50 30
107 ۴…طاعون وقادیان 208 59
109 الہامات غلط زبان میں 153 78
110 تاریخ رسالت میں پہلی مرتبہ 187 84
111 خطبۂ الہامیہ 189 84
112 پیش لفظ 212 9
113 کتاب الفتن 234 9
114 تاویل اور خواب کی دنیا 248 9
115 مقام حدیث اور نزول مسیح 268 9
116 فہم قرآن 285 9
117 شہادت القرآن 293 9
118 مرزاقادیانی اور صنف مجبور 312 9
119 نبوت …تمہید 336 9
120 نبی بمعنی محدث 342 9
121 غیر تشریعی نبوت 346 9
122 امتی نبی 352 9
123 ایک غلطی کا ازالہ 372 9
124 ختم نبوت … نذر اقبالؒ 393 9
125 پہلا باب … پس منظر 423 8
126 آغاز سخن 423 125
127 مقدمۂ بہاولپور 424 125
128 احادیث کی پوزیشن 426 125
129 احادیث کے پرکھنے کا معیار 429 125
130 میرا تعلق کسی فرقہ سے نہیں 430 125
131 پس تحریر 431 125
132 دوسرا باب … چند بنیادی اصطلاحات 432 8
133 آسمانی راہنمائی 432 132
134 جبلت یا فطرت 433 132
135 انسان کی کوئی فطرت نہیں 433 132
136 انسانی راہنمائی 434 132
137 وحیٔ خداوندی 436 132
138 بچپن سے جوانی تک 438 132
139 عالم طفولیت 438 132
140 جوانی کا زمانہ 438 132
141 قرآن کریم کی خصوصیات 439 132
142 رسول آخر الزمانؐ 441 132
143 ۱…وحی 443 132
144 ۲…الہام اور کشف 446 132
145 ۳…کتاب 447 132
146 نبی اور رسول 448 132
147 رسول 449 132
148 خاتم النبیین 452 132
149 عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت 453 132
150 عقیدہ کشف والہام کے عملی نتائج 455 132
151 ابن عربی کے دعاوی 456 132
152 آنے والے کا عقیدہ 458 132
153 مجدد، مہدی، مسیح 458 132
154 تیسرا باب … تدریجی نبی، مرزاقادیانی کے دعاوی 459 8
155 ابتدائی حالات 459 154
156 پیچ میں پھنسانے کے لئے 462 154
157 ابتدائی اعلان 462 154
158 دعوائے ولایت 463 154
159 محدث 463 154
160 محدث کا اگلا درجہ، برزخی نبوت 464 154
161 عقیدۂ ختم نبوت 465 154
162 نبی کا لفظ کاٹا ہوا خیال کریں 466 154
163 خاتم النبیین کے نئے معنی 466 154
164 بروزی اور ظلی نبی 470 154
165 صحابہ کی جماعت 471 154
166 خود خدا کا ظہور 471 154
167 واحد نبی 472 154
168 آخری نبی 472 154
169 خاتم الانبیاء 473 154
170 صاحب شریعت 474 154
171 صاحب کتاب 475 154
172 مرزاقادیانی کی وحی 475 154
173 آیات الکتاب المبین 477 154
174 آخری بات 477 154
175 رسول اﷲؐ کی رسالت (معاذ اﷲ) ختم ہوگئی 477 154
176 کرشن گوپال 478 154
177 چوتھا باب … مرزاقادیانی اور مسلمان 478 8
178 نیا دین 478 177
179 اسلام سے الگ دین 479 177
180 مسلمانوں سے اختلاف 479 177
181 مسلمان کافر ہیں 480 177
182 جہنمی 480 177
183 لانفرق بین احد من رسلہ 481 177
184 قصور اپنا نکل آیا 481 177
185 انہیں نئے سرے سے مسلمان کیا جائے 482 177
186 ان کے پیچھے نماز مت پڑھو 482 177
187 ان کا جنازہ پڑھنا بھی جائز نہیں 483 177
188 نکاح بھی جائز نہیں 483 177
189 تمام تعلقات حرام 484 177
190 الگ نام "احمدی" 484 177
191 غلام احمد 486 177
192 سلسلۂ انبیاء کی آخری کڑی 487 177
193 درود شریف 487 177
194 پوری آیت 488 177
195 فارسی النسل 492 177
196 محمدؐ کے اوتار 492 177
197 احمدی جماعت 493 177
198 قادیان… ارض حرم 494 177
199 شعائر اﷲ 495 177
200 حج بھی 495 177
201 حج اکبر 495 177
202 جداگانہ کلمہ 496 177
203 خاتم النبیین کا مفہوم 497 177
204 الہامات کا نمونہ 498 177
205 الہام کی زبان 500 177
206 تناقضات 501 177
207 علمی سطح 502 177
208 تاریخ 502 177
209 حدیث 503 177
210 قرآن 503 177
211 انشاء پردازی 503 177
212 اضافہ 504 177
213 مرزاقادیانی کی ذہنی کیفیت 504 177
214 الہامات 506 177
215 پیش گوئیاں 509 177
216 ۱…طاعون کی وبا 509 177
217 لوگوں کی موت کی پیش گوئیاں 511 177
218 محمدی بیگم کا قصہ 513 177
219 بدکلامی 516 177
220 مرزاقادیانی تحریف بھی کرتے تھے 516 177
221 نبی بھی اور رسول بھی 517 177
222 آخری نبی 518 177
223 اگر حکومت ہمارے پاس ہوتی تو 519 177
224 اگر اپنی حکومت نہ ہو تو 519 177
225 احمدی جماعت 520 177
226 پانچواں باب … ایک نئی امت 521 8
227 ایک نئی امت 521 226
228 احمدی حضرات مسلمان کہلانے پر کیوں مصر ہیں 526 226
229 چھٹا باب … یہ تحریک دراصل سیاسی تھی 527 8
230 حکومت برطانیہ کا خطرہ 527 229
231 اقبالؒ کا بیان 528 229
232 حکومت برطانیہ کی اطاعت 530 229
233 اولی الامر منکم 530 229
234 جہاد ختم 531 229
235 انگریزوں کا خود کاشتہ پودا 532 229
236 انگریزی سلطنت سپر ہے 533 229
237 ایسا کسی اسلامی حکومت میں ممکن نہیں 533 229
238 شرم کیوں آتی ہے 534 229
239 مرزاقادیانی کے بعد 534 229
240 جاسوس جماعت 534 229
241 مسلم لیگ یا کانگریس 535 229
242 نگاہ اوبشاخ آشیانہ 537 229
243 مسلمانوں کو بیت المقدس بھی نہیں مل سکتا 538 229
244 ساتواں باب … لاہوری جماعت 539 8
245 غریبی سے امیری 539 244
246 حساب کتاب پر اعتراضات 541 244
247 دونوں فریقوں میں بحث 542 244
248 نبی بلا کتاب 544 244
249 ہمارے ہاں کا عقیدہ 546 244
250 غیر نبی کی طرف وحی 547 244
251 خدا سے ہم کلامی 547 244
252 پیش گوئیاں 548 244
253 منعم علیہ 551 244
254 محدثیت 553 244
255 مہدی یا امام آخرالزمان 556 244
256 مہدی سوڈانی 557 244
257 مجدد 559 244
258 دعووں کی تیاریاں 561 244
259 مسیح موعود 562 244
260 مسیح موعود یعنی نبی 564 244
261 مسیح موعود پر ایمان 568 244
262 قول فیصل 570 244
263 آٹھواں باب … آئینی پوزیشن 573 8
264 پس تحریر 578 263
265 نواں باب … مقام نبوت 578 8
266 نگۂ باز گشت 582 265
267 تکملہ 583 8
Flag Counter