۲…گل گلاب
؍؍ ؍؍ ؍؍
پھول گلاب
؍؍ ؍؍
۳…ورق گل
؍؍ ؍؍ ؍؍
ورق سونا
؍؍ ؍؍
۴…آب خنک
؍؍ ؍؍ ؍؍
پانی ٹھنڈا
؍؍ ؍؍
۵…آدم دراز
؍؍ ؍؍ ؍؍
آدم لمبا
؍؍ ؍؍
۶…یوم مبارک
؍؍ ؍؍ ؍؍
دن مبارک
؍؍ ؍؍
یہی حال فارسی حروف کا ہے کہ وہ بھی فارسی الفاظ پہ داخل ہوتے ہیں۔ مثلاً:
۱…روز بروز
صحیح ہے اور
دن بدن
غلط ہے
۲…شب وروز
؍؍ ؍؍ ؍؍
رات ودن
؍؍ ؍؍
۳…ازروز تا شب
؍؍ ؍؍ ؍؍
ازدن تا رات
؍؍ ؍؍
۴…علی الاعلان
؍؍ ؍؍ ؍؍
علی الڈونڈی
؍؍ ؍؍
۵…بضد
؍؍ ؍؍ ؍؍
بہ ہٹ
؍؍ ؍؍
۶…ازراہ کرم
؍؍ ؍؍ ؍؍
ازراہ کرپا
؍؍ ؍؍
۷…برائے فروخت
؍؍ ؍؍ ؍؍
برائے بیچنا
؍؍ ؍؍
ان مقدمات کے بعد مرزاقادیانی کے اقوال ذیل میں ملاحظہ فرمائیے۔
۱… ’’ہر ایک دانا کی نظر میں قابل ہنسی ہے۔‘‘
(ازالہ اوہام حصہ دوم ص۸۷۰، خزائن ج۳ ص۵۷۵)
قابل عربی ہے اور ہنسی ہندی۔
۲… ’’ایک نشان آسمان کا لے لیں۔ یعنی مہینۂ رمضان کا خسوف کسوف۔‘‘
(تحفہ گولڑویہ ص۶۸، خزائن ج۱۷ ص۱۵۴)
مہینہ ہندی ہے اور رمضان عربی۔
۳… ’’خدا نے بے باپ پیدا ہونے میں حضرت آدم علیہ السلام سے حضرت مسیح کو مشابہت دی۔‘‘ (تحفہ گولڑویہ ص۱۲۲، خزائن ج۱۷ ص۲۰۸)
۴… ’’گورنمنٹ محسنۂ انگریزی کو ہر وقت یہ خلاف واقعہ خبر دی۔‘‘
(ضمیمہ تریاق القلوب نمبر۲ ص۱۴۳، خزائن ج۱۵ ص۴۵۴)
گورنمنٹ انگریزی محسنہ عربی۔