حضور صلی اللہ علیہ و سلم کا ذوق جمال |
|
میں جلوے کا طالب اے جانِ عالم! دکھادے ،دکھادے وہ شانِ جمالی! اور اللہ نظر رحم کرے الاستاذمولاناسیدابوالحسن علی ندوی رحمۃاللہ علیہ پرجن کے خطباتِ لاہور میں حاضری کے دوران یہ سیکھا کہ سیرت کو اپنی تحریروتقریر کا موضوع بنا لیا جائے تودارین کی سعادت یقینی ہے ۔ اس لیے کہ سیرتِ نبوی ؐکے مختلف پہلواور کئی گوشے ہیں ،مگرہر پہلو کو مجموعی تصویر کے ساتھ دیکھنے سے اس کا حسن مزید نکھرتاہے۔اللہ قبول فرمائے(اٰمین بِحُرْمَۃِالنَّبِیِّن اَلکَریْم ) اتوار ، ۱۸ ۔ربیع الاول ۱۴۳۸ھسیرت رسول اکرم (ﷺ)کا ایک طالبِ علم ۱۸۔دسمبر ۲۰۱۶ء بعد نماز ِ عشاءمحمد اسلم زاہد حال:جامع مسجد شیرانوالہ پارک گوجرانوالہمدر س بیت العلوم لاہور