حضور صلی اللہ علیہ و سلم کا ذوق جمال |
|
حُسنِ حیات کو حُسنِ ترتیب کے ساتھ لازم فرما کر ہمیں سبق یہ دیا کہ کام دین کا ہویا دنیا کا اس میں نظام الاوقات اور نظام الُامور کے ساتھ ساتھ نظام الحیات ضروری ہے ۔ ؎ زندگی کیا ہے ؟عَناصر میں ظُہورِ ترتیب موت کیا ہے ؟ان ہی اجزاء کا پریشاں ہونا اللہ تعالیٰ آسمانوں اور زمینوں کے تہ بتہ بنانے، انسانی تخلیق کے تسلسل اور پھلوں کے لیے خوشوں کے حُسنِ انتظام کی مثالیں دے کر اپنے بندوں کو زندگی میں تنظیم کا حکم دیتے ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حوالہ جات باب نمبر:۷، تفریحات واقتصادیات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (1)صحیح مسلم باب الاسراء برسول اللہ ﷺالی السماوات (2)شرح الزرقانی علی المواھب الدنیۃ:۱/ ۳۰۹(3)المختصرالکبیرفی سیرۃالرسولؐ:۱/۲۷(4)سبل الہدیٰ:۲/ ۱۲۰(5)الوفاء بتعریف فضائل المصطفیٰ:۱/ ۷۳(6)سبل الہدیٰ:۲/ ۱۳۰(7)الوفاء:۱/ ۵۳،سبلُ الہُدیٰ:۲/ ۱۳۸(8)الزرقانی:۱/ ۲۷۹(9)بخاری کتاب الادب باب الانبساط الی الناس(10)اسدالغابہ:۴/ ۷۴۹یعلیٰ بن مرہ(11)اُسدُالغابہ،قثم ابن العبّاس ؓ:۴/ ۳۷۳(12)مسلم باب من فضائل انسؓرقم:۲۴۸۲(13)الجمع بین الصححین:۱۲۴۰،افرادمسلم (14) شرح الزرقانی۱/ ۲۷۹، السیرۃالحلبیہ:۱/ ۱۳۳(15)سنن ابن ماجہ :۳۸۱۳(16)مسند احمد :۱۶۵۲۸(17)بخاری کتابُ العیدین: باب الحراب والدّرق یوم العید(18)شرح مشکل الاثار،ج۱، ص۲۶۸ (19)ترمذی: ۳۱۹۴ (20) البقرۃ:۱۴۸(21)سنن ابودائود ۔۴۰۷۵،تہذیب الکمال من اسمہٖ رکانہ :۱۹۲۴ (22) السیرۃالحلبیۃ:۱/ ۶۲(23)سورۃالشّوریٰ:۳۲(24)صحیح ابن حِبان:۶۲۶۸(25)سبل الہدیٰ والرّشادذکرمسابقۃرسول اللّٰہ ﷺبین الخیل والابل(26)بخاری:۲۸۵۵(27)مسلم باب غزوۃذی قرد(28)الاصابہ،ذکرابوقتادہ بن ربعی ؓ،الثقات لابن حِبان :۱/ ۳۱۰ (29)سورۃلقمان:۹ا (30)بلاذری:۱/ ۵۱۰،عہدنبوی کاتمدن:۷۱۰(31)سنن الدارقطنی :۴۸۱۵تا۴۸۲۱ (32)السیرۃا لنبویۃ: ص۳۲۳(33)الاتقان فی علوم القرآن نوع التاسع والتسعون وَالسَّبعون(34)تفصیلات مع حوالہ جات ہماری کتاب’’اصحابِ رسولؐ کے القاب‘‘میں موجودہیں (35)دیکھیے:ہماری کتاب’’عہد نبویؐکی قرآنی خواتین‘‘ (36)الاستیعاب،اوسؓبن خولی(37)اسدالغابہ،اوس بن خولی (38) اسدالغابہ،اسیدبن حضیرؓ(39)اسدالغابہ اسیدؓ(40)مسنداحمد:۲۲۵۶ (41)جامع بیان والعلم وفضلہ میں ایک مستقل’’باب طرح العالم المسئَلَۃعَلَی المتعلّم‘‘اس قسم کی مثالوں سے معمور ہے(42)مسنداحمد:۵۲۷۴(43)سنن ابن ماجہ،باب الاقتصادفی طلب المعیشۃ (44)سورۃ المؤمنون: ۵۱(45)تاریخ المدینۃالمنوّرہ لابن شیبۃ:۱/ ۳۰۴(46)المعالم الاثیرہ فی السُّنَّۃِوالسِّیرَۃ،سوق المدینۃ:۱/ ۱۴۴ (47)المعجم الکبیر:۹۰۷۹ (48) سورۃ المُؤمنون : ۵۱(49)البقرہ:۱۶۸ (50) مسندالبزار:۳۷۱۹،سنن ابن ماجہ:۲۱۴۲ (51)سنن الدارمی:۲۵۸۱(52) التوبہ :۱۰۵ (53)بخاری کتاب التفسیر:باب قول اللہ تعالیٰ یاایھاالرسول بلّغ(54)کنزالعمال: ۴۲۴۰۱،باب فی الدفن(55)مجمع الزوائد :باب الکسب والتجارۃ۶۲۳۵(56) مسند احمد:۲۳۴۴۴(57)تحریج احادیث احیاء علوم الدین:۲۰۷۸ (58)کنزالعمال:۹۸۵۵تا۹۸۵۹ (59)فتاوٰی ابن تیمیہ:۲۸/ ۸۲، ۸۶ (60)سورۃالغاشیۃ:۱۴، ۱۵(61)مسند احمد رقم:۱۵۰۶