حضور صلی اللہ علیہ و سلم کا ذوق جمال |
|
باب:(۸) لسانیات وابلاغیات وہ تشریف لائے تہذیب و کمال کا آفتاب چمک اٹھا ،جس کی روشنی میں سلیم القلب انسانوں کو صاف دکھائی دیا کہ شاعری ،خطابت اور دیگر لسانی و ادبی ذرائع ابلاغ میں کیا نَقائِص ہیں ؟ اور ان میں نفاست کی باغ و بہار کے رنگ کیسے ہوتے ہیں ؟ان کے رہبر و راہنمانے بڑ ی دلچسپی و سرپر ستی کے ساتھ فُنونِ لطیفہ میں اصلاح فرمائی ،جو شاعر جھوٹ