واقعات صدیق |
اقعات ِ |
|
ہے۔ پھر حضرت والا کے متعلقین میں سے مخصوص حضرات زیادہ واقف کار ہیں اس لئے ان سے اور جملہ قارئین سے گذارش ہے کہ کوئی اصلاح طلب بات کتاب ہذا میں محسوس فرمائیں تو احقر راقم اثیم کو ضرور مطلع فرمانے کی زحمت کریں ۔ تاکہ آئندہ ایڈیشن میں اسکی اصلاح کی جاسکے ۔ دعاہے کہ اللہ پاک شرف قبولیت سے نواز کر اسکا نفع عام وتام فرمائے اور صاحبِ واقعات حضرت اقدس مولانا قاری سید صدیق احمد باندوی نوراللہ مرقدہ کی مزید درجات کی ترقی کاذریعہ بنائے۔ وماذلک علی اللہ بعزیز۔ فقط ناکارہ خادم اقبال احمد قاسمی، کانپور صدر مدرس ومفتی مدرسہ مظہرالعلوم مسجد نکھٹو شاہ، کانپور ۱۵؍جمادی الثانی ۱۴۳۷ھ ۲۵؍مارچ۲۰۱۶ء