Deobandi Books

واقعات صدیق

اقعات ِ

261 - 283
 درد ختم 
ایک واقعہ حضرت مولانا انتظام صاحب ارقام فرماتے ہیں کہ:
 ایک صاحب مدرسہ حاضر ہوئے جبکہ جانتے بھی نہ تھے وہ حضرت کو سلام و مصافحہ کے لئے آہستہ آہستہ آنے لگے ان کی کمر کئی مہینوں سے بیکار تھی حضرت کو اسکا علم نہ تھا، فرمانے لگے کیسے چل رہے ہو جلدی سے دوڑ کر آؤ انہوں نے ہمت کی گھبراکر چل کر آگئے، حضرت نے پوچھا کیا ہوگیا عرض کیا کمر میں تکلیف ہے چلا نہیں جاتا حضرت نے فرمایا ارے کیوں ایسا کہتے ہوابھی تو جلدی جلدی چل کر آئے ہو، ان کا بیان ہے کہ کمر کا درد جاتا رہا اوراس وقت سے بالکل ٹھیک ہوگئے۔ یہ تھی مسیحائی نظر یں کہ ایک نظر بھی کافی ہوگئی۔
ایک اور واقعہ جسکو مولانا اسعداللہ صاحب ناظم دفتر جامعہ ہتھورا نے اپنا مشاہدہ بیان فرمایا کہ میں دوپہر میں حضرت کی خدمت میں تھا کہ کچھ لوگ موضع کورہی ضلع باندہ کی لڑکی کو پکڑے ہوئے لائے جوبالکل جاہل اور ان پڑھ تھی مگر اچھا خاصا قرآن پڑھ رہی تھی اوراسکے حواس باختہ تھے۔حضرت نے فوراً ان لوگوں سے ملاقات کی تعویذ دی تو گرمی کی شدت سے چیخنے لگی دوسرا تعویذدیدیا توٹھیک ہوگئی پھر اس لڑکی سے فرمایا کہ قرآن شریف پڑھو، اپنی زبان میں وہ بولی (مہکا پڑھب نہیں آوت) یعنی مجھ کو پڑھنا نہیں آتا نہ جانے ایسے کتنے واقعات ہیں کہ لوگوں کو فوراً فائدہ نظر آیا ہے۔ یہ سب اللہ کی مرضی اور حضرت کی دعاؤں کا اثر تھا۔
حافظ محی الدین صاحب گونڈوی فرماتے ہیں کہ میری والدہ نے قاری صاحب کے دم کئے ہوئے پانی اور تیل کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ محی الدین جو تم پانی  دم کراکر لائے تھے اگر محلہ کے کسی آدمی کے پیٹ میں درد ہوتا میں اسکو وہ دم والا پانی دیدیتیں اس سے اسکو شفاء ہو جاتی ، ایسے ہی وہ تیل جس پر حضرت دم فرمائے تھے اگر کسی کے سر میں درد ہوتا تو اس تیل سے سرکار درد جاتا رہتا یہ حضرت کی کرامت تھی۔ 


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 جمع و ترتیب 1 1
3 ناشر 1 1
4 تفصیلات 2 1
5 ملنے کے پتے 2 1
6 فہرست مضامین 3 1
7 کلماتِ حبیب 12 1
8 تقریظ 13 1
9 عرض مرتب 17 1
10 صاحبِ واقعات حضرت باندویؒ کی مختصر سوانح 21 1
11 ولادت و طفولیت : 21 10
12 تعلیمی دور: 21 10
13 سلوک و طریقت: 21 10
14 تدریسی خدمات: 22 10
15 جامعہ کا قیام: 22 10
16 علمی وعملی کمالات: 22 10
17 مرضِ وفات: 23 10
18 باقیات صالحات: 23 10
19 واقعات ِ صدیق ؒ حضرت مولانا قاری سید صدیق احمد صاحب باندوی ؒ کے سبق آموزسچے واقعات کا گلدستہ 25 1
20 گرم ہتھوڑے کا قصہ 27 19
21 نماز کے وقت سرمیں درد،حضرت کے دادا کی ایک کرامت 27 19
22 والدہ کے نانا کا سات دن کا فاقہ 28 19
23 دادی کی علمی قابلیت اور پردہ کا انوکھا معاملہ 28 19
24 ماں کی دعاء کی تاثیر اور بعض واقعات 29 19
25 بچپن کی غربت کا واقعہ 31 19
26 بچپن کا خواب ، میدان محشر کی زیارت 31 19
27 میں نے بھی بکریاں چرائی ہیں 32 19
28 بچپن کی پرمشقت تعلیم و تربیت 33 19
29 طلب علم کیلئے راتوں رات خفیہ سفر کا دلچسپ واقعہ 35 19
30 کانپور کی طالب علمی کے واقعات 36 19
31 حضرت کی طالب علمی اورامتحان کا عجیب واقعہ 38 19
32 ایک لطیفہ 40 19
33 پانی پت کی تعلیمی زندگی 40 19
34 مظاہر علوم کے دور طالب علمی کے بعض واقعات 41 19
35 اساتذہ کی خدمت کے واقعات 43 19
36 تعلیمی مجاہد ے اور اسکے ثمرات 45 19
37 پیر کی نگاہ میں مرید کا عالی مقام 48 19
38 مٹھائی نہ کھاکر کتابیں خریدنا 50 19
39 اچانک سہارنپور سے دہلی بھاگ جانے کا قصہ 51 19
40 مدرسہ عالیہ فتح پوری کی طالب علمی کا واقعہ 54 19
41 لکھنؤ اور مظفر پور کی طالب علمی راس نہ آئی 55 19
42 سہارنپور کی مدرّسی سے انکار وفرار 56 19
43 سعودی کی مدرسی سے گریز 57 19
44 سادی شادی کا قصہ 57 19
45 مدرسہ فرقانیہ گونڈہ کا ایک یادگار واقعہ 59 19
46 ندوہ میں آپ جیسے لوگوں کی کمی ہے 59 19
47 مدرسہ اسلامیہ فتح پور کی مدرسی کے بعض واقعات 59 19
48 مدرسہ کے قیام کا محرّک 61 19
49 مدرسہ و مکتب قائم کرنے کا مجرب طریقہ 63 19
50 بیمار مدرس کی لمبی غیر حاضری کے باوجود تنخواہ 65 19
51 اساتذہ کے درمیان میل و محبت کا واقعہ 66 19
52 مولوی نما تدریس کے شوقین صاحب اور حضرت کی کرم فرمائی 67 19
53 ہتھوڑا میں جامعہ ، جنگل میں منگل 69 19
54 حضرت بھولئے گا نہیں 70 19
55 خواب میں جامعہ کی بشارت 71 19
56 خوردہ نوازی اساتذہ وطلباء کے ساتھ حسن سلوک 71 19
57 اطراف کے طلباء کی رعایت کا ایک واقعہ 73 19
58 ابتدائی زمانہ کی تنگی میں اہلیہ مرحومہ کی قربانی 73 19
59 آغاز تجارت کا ایک واقعہ 74 19
60 سفر میں محتاجی چھپانے کا حیلہ 75 19
61 اہل جلسہ کی بے حسی واپسی کرایہ کیلئے حضرت نے لنگی بیچی 75 19
62 مایوس کن حالات میں جلسہ میں شرکت 76 19
63 آلوڈھونے کا واقعہ 77 19
64 ابتدائی دور کی اجنبیت اور حضرت کے تبلیغی دورے 77 19
65 پرمشقت اسفار کی کہانی 79 19
66 مدرسہ کی ضروریات کی ہر وقت فکر 81 19
67 اور شان استغناء کا ایک واقعہ 81 19
68 تعلیمی کارواں سے دلچسپ گفتگو 82 19
69 قرآن بلاجزدان کو ضبط کرلیا جائے 84 19
70 ہندوستانیوں کے قرآنی شغف کی بات 84 19
71 بیمار طلباء کی خدمت 85 19
72 بیمار طالب علم کی خبر گیری کا انوکھا انداز 86 19
73 طلباء سے معافی 87 19
74 ایک طالب علم کا معاف کرنے سے انکار 87 19
75 خدایا میری اولاد لے لے لیکن طالب علم کو صحت دیدے 88 19
76 طلباء کی تربیت کے انوکھے واقعات 88 19
77 ایک بکری پر طالب علم کا غصہ اور حضرت کی فہمائش 90 19
78 ایسا شخص بہت جلد ذلیل ہوتا ہے 90 19
79 مسجد میں ایک چوری کا واقعہ 90 19
80 ایک چور مولوی صاحب کا قصہ 91 19
81 ایسے چور کے لئے بددعاء کرو اللہ اسے ہلاک اور ذلیل کرے 93 19
82 ٹارچ کی چوری کا قصہ 94 19
83 طلباء کے جھگڑے اور حضرت کے نرالے انداز 95 19
84 حضرت کے مدرسہ کے جنات 96 19
85 بچوں کے مکالموں اور تقریروں سے دلچسپی 97 19
86 طلباء کی نگرانی کے وقت دعوت طعام سے معذوری 98 19
87 طالب علم کے اخراج کا عجیب طریقہ 99 19
88 کتوں پر بھی ظلم برداشت نہیں 99 19
89 گرمی میں بجلی کا پنکھا کیوں قبول نہیں ؟ 100 19
90 اپنے ہاتھ سے غلاظت اٹھانا 101 19
91 رات کی تنہائی اورطلبہ کے بیت الخلاء کی صفائی 102 19
92 اشاعت علم اور اصلاحِ امت کیلئے جفا کشی 103 19
93 مسلسل دس یوم سونے کی نوبت نہیں آئی 103 19
94 اتباعِ سنت پر زور 105 19
95 تبلیغی کام کی نزاکت 106 19
96 دعوت قبول نہ کرنے کا عجیب اصول 107 19
97 تعلیم چھوڑ کر تبلیغ ؟ مدرسہ یا چلہ؟ 108 19
98 عصری اعلیٰ تعلیم اور خدمتِ خلق 109 19
99 ایک عالم صاحب کی جوشیلی تقریر پر حضرت کا تبصرہ 112 19
100 ایک منتشر المزاج شخص کو مشورہ 113 19
101 غیر مسلموں میں تبلیغ سے متعلق گفتگو 113 19
102 تدریس کا کام تصوف کے مشغلہ سے بہتر ہے 114 19
103 جامعہ خیر العلوم کھنڈوا کے قیام کا واقعہ 115 19
104 ۱۲؍ربیع الاول کوکانپور میں حضرت کی صاف گوئی 117 19
105 مہمانوں کیلئے بھیک 117 19
106 یُؤثِرُوْنَ عَلٰی اَنْفُسِہِمْ الخ کا نمونہ 119 19
107 سمدھیانے کے مہمانوں کے مقابلہ میں مدرسہ کے مہمانوں کو ترجیح 121 19
108 یہ تو صرف آپ کیلئے پکتی ہے 121 19
109 چار روز کا فاقہ 123 19
110 مدرسہ کی چیزوں میں سخت احتیاط 124 19
111 حضرت کا توکل اور تنخواہ کی بابت اکابر سے مشورہ 126 19
112 مدرسہ سے استفادہ کا معاوضہ اور حجرہ کی اجرت 128 19
113 دوسروں کی معمولی چیز بلااجازت استعمال کرنے سے پرہیز 128 19
114 ایک مہمان کے نخرے اور حضرت کی تنبیہ 129 19
115 نوواردمہمان کا سامان اجنبی بن کر لادے رہے 131 19
116 بس میں نماز 133 19
117 مسئلہ بتاکر رقم واپس کردی 134 19
118 مشتبہ رقم لینے میں احتیاط 134 19
119 معاملات کی صفائی اور تقوی و احتیاط پر عمل کا واقعہ 134 19
120 معتکفین کا جیب خاص سے نظم ،تقوی کا نمونہ 135 19
121 مسجد کا پرانا فرش ٹوٹنے کے وقت حضرت کا اضطراب 136 19
122 عمارت کی تزئین پر حضرت کی کیفیت 136 19
123 اور چندے کے پیسہ میں احتیاط 136 19
124 طلبہ پر خرچ کرنے کا سلیقہ 137 19
125 ایک مسلمان بھٹہ والے کی خیانت 138 19
126 باندہ کا سیلاب اور حضرت کا کردار 138 19
128 شدید بارش سے مدرسہ کے نقصان کا خطرہ اورحضرت کی اضطراری دعاء 139 19
129 چماروں کا خیال اور ان کے ساتھ حسن سلوک 141 19
130 ڈرائیور کا خیال اور اہل تعلق کی تربیت کا انداز 141 19
131 غیر مسلموں کا خیال اور کسر نفسی ، صدیق کے بجائے تلسی ایکسپریس 142 19
132 تبلیغی اجتماع میں غیر مسلموں کی محنت و خدمت اور ہندوؤں کی خاطر داری 143 19
133 سادھو نے پیر دھوئے 145 19
134 مصافحہ کیلئے ٹرین کئی بار رکی 145 19
135 بے نفسی اوردوسروں کی رعایت کا حیرت انگیز واقعہ 147 19
136 ان بیچاروں کی تو بن گئی لیکن میرا کیا ہوگا؟ 149 19
137 قیامت میں کہیں مجھ سے پوچھ نہ ہوجائے 150 19
138 انوکھے سفر 150 19
139 ایک مرتد خاندان پر ایمانی نظر 153 19
140 شدت کی بیماری میں بھی خدمت خلق اورمہمانوں کی فکر 154 19
141 اسباق کی پابندی کا عجیب حال 155 19
142 وقت کی قیمت کا احساس 157 19
143 سفر میں بھی کتابوں کے ادب و احترام کا لحاظ 158 19
144 شدید بیماری میں مطالعہ، درس اور طلباء کی فکر کا واقعہ 159 19
145 اسباق کے ناغہ سے بچنے کیلئے زحمتیں اٹھانا 160 19
146 بیماری میں چپکے سے سبق کا اہتمام 162 19
147 مدرسہ کی نہیں گھر کی اینٹ لاؤ 162 19
148 اہلیہ کے انتقال کا واقعہ 162 19
149 کانٹے کا واقعہ، حضرت کی کرامت 164 19
150 ایک گستاخ طالب علم کا عبرتناک انجام 165 19
151 اندرا گاندھی کے انجام کا پیشگی تذکرہ 166 19
152 سرسید احمد خاں کے خلاف مضمون نگاری پر حضرت کا تبصرہ 166 19
153 ایمرجنسی کا زمانہ اورحضرت کا جوش ایمانی 167 19
154 ایمر جنسی کے زمانہ میں ایک نکتہ اور کرامت 170 19
155 دارالعلوم کی شوریٰ کی رکنیت اوراستعفیٰ کا واقعہ 170 19
156 ممبر شوریٰ کی حیثیت سے کرایہ لینے سے انکار 173 19
157 ہم عصر علماء کا احترام شاگردوں کے درمیان 174 19
158 اختلافات کی آگ ٹھنڈی ہوگئی 177 19
159 چھوٹوں سے استفادہ اوران کی حوصلہ افزائی 179 19
160 حضرت باندوی اور حضرت مولانا علی میاں ؒ 179 19
161 حکیم الاسلام قاری طیب صاحب کی پہلی بار ہتھورا آمد اور حضرت کا حال 182 19
163 قاری طیب صاحبؒ کی آمد پر اہل بدعت کی ناکام سازش 183 19
164 حکیم الامت ؒ سے ملاقات کا دلچسپ واقعہ 184 19
165 شاہ وصی اللہ صاحبؒ کی خدمت میں حضرت کی حاضری 185 19
166 یہیں جامعہ ازہر بناؤ 186 19
167 اصلاح بین الناس کی کامیاب کوشش 188 19
168 اسلام کے وقار اور مسلمانوں کے اتحاد کیلئے حکمت عملی کا نمونہ 189 19
169 انسانی ہمدردی اور خدمت خلق 190 19
170 سمجھدار دین دار لوگوں کو بھی سحر و آسیب کا وہم 192 19
171 نماز نہیں پڑھوگے تو تم پر بھوت اور شیطان سوار رہے گا 193 19
172 بیماری یا وہم 194 19
173 استغناء اور مخلوق سے بے نیازی کے واقعات 195 19
174 الفقر فخری کی شان: 196 19
175 پکاّ مکان قبول نہیں 198 19
176 استغناء کے کچھ اور واقعات 198 19
177 وزیر اعلیٰ کی امداد قبول کرنے سے انکار 201 19
178 ارجن سنگھ کی آمد پر حضرت کی استقبالیہ تقریر 202 19
179 بابری مسجد کے انہدام پر حضرت کا حکیمانہ خطاب 203 19
180 حضرت کی سیاسی بصیرت کے واقعات 206 19
181 جہاد کا بھوت 207 19
182 پہلا سفر حج اور بریلوی طبقہ کی مذموم حرکتیں 210 19
183 ایک حج میں دو حج کا ثواب لے کر لوٹے 212 19
184 عمرہ اور نفلی حج کیلئے پیشکش اورحضرت کا جواب 213 19
185 کئی قسم کے کھانے دیکھ کر حضرت کا آبدیدہ ہونا 214 19
186 آخری سفرِ حرم اور غیبی نصرت 214 19
187 حدیث کا سراپا مصداق 216 19
188 میرا ذکر نہ کیجئے 217 19
189 حال چھپاکر قلی گیری 217 19
190 کاغذ کے احترام کا اہتمام 218 19
191 نعمت کی قدر و ناقدری 219 19
192 اہل بدعت کا جلسہ اور حضرت کا سلوک 219 19
193 سنگ بنیاد ، ختم بخاری، افتتاح اور رسم اجراء تقاریب میں غلو کی اصلاح 220 19
194 سفر میں تلاوت قرآن و نعت رسول میں انہماک 221 19
195 نماز کا انہماک و کیفیت 223 19
196 حضرت کے آخری رمضان و اعتکاف میں ایک عجیب نورکا مشاہدہ 225 19
197 تحفظ ختم نبوت کی فکر 227 19
198 ایمانی جرأت وبیباکی کے واقعات 228 19
199 غریبوں بیواؤں کیلئے نظم ِ زکوۃ 230 19
200 ایک غریب کی اعانت و ضمانت 231 19
201 غریب دیہاتیوں کی دلجوئی کار کے بجائے بیل گاڑی پر سفر 231 19
202 احتیاط کا ایک عجیب نمونہ 232 19
203 طائف جیسے واقعات 232 19
204 للولی میں دوران تقریر پتھراؤ کا قصہ 235 19
205 گھوڑے سے گرنے کا واقعہ 236 19
206 موئے مبارک کی زیارت کا واقعہ 237 19
207 مقابلہ کی جلسہ بازی سے گریز 237 19
208 مخالفین موم ہوگئے 238 19
209 مخالفین کا احترام اوران کے ساتھ خاطر تواضع 239 19
210 سادہ الفاظ کی اثر آفرینی اورسحر البیانی 239 19
211 ایک طالب علم کی ڈوب کر موت اور حضرت کا حال 242 19
212 جامعہ عربیہ ہتورا میں ایک طالب علم کا انتقال اورحضرت کا طرز عمل 243 19
213 دورانِ علالت بجائے راحت کے مزید مجاہدہ 246 19
214 اصلاح معاشرہ کے ایک جلسہ میں شرکت اورمنتظمین کی اصلاح 247 19
215 جلسہ کا اشتہار اور انشاء اللہ 249 19
216 ’’مانک پور‘‘ اور’’ کروی‘‘ کا مختصر مناظرہ 250 19
217 مناظرہ سعدی پور کی دلچسپ داستان 251 19
218 ایک صاحب کی خاموش اصلاح 255 19
219 منڈپ کے نکاح سے مسجد میں نکاح تک 257 19
220 ہندورا جہ سے مسجد بنوانے کا قصہ 257 19
221 (کرامات) 259 1
222 کھارہ پانی میٹھا ہوگیا 259 221
223 نالہ کا پانی تھم گیا 259 221
224 زیور مل گیا 259 221
225 زہر کا اثر ختم 260 221
226 ایک لمحہ میں افاقہ 260 221
227 درد ختم 261 221
228 خدا کی مدد۔ دیوان گنج کا واقعہ 262 221
229 ٹریکٹر بگڑگیا 263 221
230 ڈاکوؤں کا واقعہ 263 221
231 ایک اور عجیب واقعہ 265 221
232 پلّہ ڈکیت کا واقعہ 265 221
233 کشف کا ایک حیرت انگیز واقعہ 267 221
234 ناگہانی حادثہ سے سب کی جان بچی 268 221
235 مبشرات 269 1
236 میدان حشر میں حق تعالیٰ اورفرشتوں کی زیارت 269 235
237 نبی اکرم ﷺ کی متعدد بار زیارت 269 235
238 روضۂ پاک کی کنجی عطاء ہونے کا خواب 273 235
239 حضرت باندویؒ کی صورت میں آنحضور ﷺ کی زیارت 273 235
240 خواب میں اصلاح و تلقین کے قصے 274 235
241 خواب میں بزرگوں سے ملاقات 275 235
242 ایک بدعتی کے غلط استدلال پر دنداں شکن جواب 275 235
243 جاہل کاتبوں کی حماقت 276 235
244 ایک لطیفہ 277 235
Flag Counter