واقعات صدیق |
اقعات ِ |
|
فرمائے، پیش نظر رسالہ’’ واقعات صدیق ج؛۱ ‘‘بھی اسی کی ایک کڑی ہے اسکی افادیت وتاثیر کا اندازہ خود آپ اسکے مطالعہ سے لگا سکیں گے اللہ تعالیٰ اسکو قبول فرمائے اورامت کی اصلاح وہدایت کا ذریعہ بنائے۔ اس کے دوسرے حصہ میں انشاء اللہ آپ کی کی بہت سی حکایتیں اور واقعات جو اس میں نقل سے رہ گئے ہیں معتبر ذرائع سے خصوصاً اہل خاندان سے معلوم کرکے جمع کئے جائیں گے۔ اللہ تعالی اسکو بھی پایہ تکمیل تک پہنچائے۔فقط محمد زید مظاہری ندوی استاذ حدیث دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ ۱۵؍جمادی الاولیٰ ۱۴۳۶ھ