احتساب قادیانیت جلد نمبر 30 |
|
عیسائیوں کا ایک اشتہار بھی ملاحظہ ہو ایسی مرزا کی گت بنائیںگے سارے الہام بھول جائیںگے خاتمہ ہوگا اب نبوت کا پھر فرشتے کبھی نہ آئیںگے ارے سن او رسول قادیانیلعین وبے حیاء شیطان ثانی نہ باز آیا تو کبھی بکنے سے اب بھی بڑھاپے میں ہے یہ جوش جوانی نچاوے ریچھ کو جیسے قلندر یہ کہہ کہہ کر تری مرجاوے نانی نچاویں تجھ کو بھی اک ناچ ایسا یہی ہے اب مصمم دل میں ٹھانی رسول قادیانی کو پھر الہام ہوا پنجۂ آتھم سے مشکل ہے رہائی آپ کی توڑ ہی ڈالیںگے وہ نازک کلائی آپ کی آتھم اب زندہ ہیں آکر دیکھ لو آنکھوں سے خود بات یہ کب چھپ سکے گی اب چھپائی آپ کی کچھ کرو شرم وحیا تاویل کا اب کام کیا بات اب بنتی نہیںکوئی بنائی آپ کی جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بتلانا صریح کون مانے ہے بھلا یہ کج ادائی آپ کی جھوٹ ہیں باطل ہیں دعویٰ قادیانی کے سبھی بات سچی ایک بھی ہم نے نہ پائی آپ کی ہوگیا ثابت ہے سب اقوال بد سے آپ کے کر رہا بیشک ہے شیطان رہنمائی آپ کی اپنے پنجہ سے نہیں شیطان تمہیں دیتا نجات اس کو کب منظور ہے اک دم جدائی آپ کی تم ہو اس کے اور اب وہ ہے تمہارا یار غار رات دن کرتا وہی ہے پیشوائی آپ کیہم نہ کہتے تھے کہ شیطان کا کہا مانو نہ یار کس بلا میں اس نے دیکھو جان پھنسائی آپ کی ہر طرف سے لعنت اور پھٹکار اور دھتکار ہے دیکھو کیسی ناک میں اب جان آئی آپ کی خوب ہے جبریل اور الہام والا وہ خدا آبرو سب خاک میں کیسی ملائی آپ کی ہے کہاں اب وہ خدا جس کا تمہیں الہام تھا کس لئے کرتا نہیں مشکل کشائی آپ کی اب بتاؤ ہیں کہاں وہ آپ کے پیر ومرید جو گلی کوچوں میں کرتے تھے بڑائی آپ کی کرتے ہیں تعظیم جھک جھک کر تو حاصل اس سے کیا ڈوم کنجر دھرئیے کنجرے قصائی آپ کی آپ نے خلقت کے ٹھگنے کا نکالا ہے یہ ڈھنگ جانتے ہیں ہم یہ ساری پارسائی آپ کی