Deobandi Books

احتساب قادیانیت جلد نمبر 30

14 - 680
مجلس تحفظ ختم نبوت دار العلوم دیوبند کو کہ انہوں نے اپنی گوناگوں مصروفیات کے باوجود اصل کتاب کو سامنے رکھ کر قادیانیوں کی قدیم کتابوں سے مراجعت کی اور کتاب میں درج حوالوں کو ’’روحانی خزائن‘‘ (جو مرزاغلام احمد قادیانی کے خرافات کا ۲۳جلدوں پر مشتمل ایک ضخیم مجموعہ ہے) سے ملا کر کتاب کے معیار واعتبار کو چار چاند لگادئیے۔
	اﷲ پاک ’’دینی تعلیمی ٹرسٹ‘‘ لکھنؤ کی اس خدمت کو قبول فرمائے اور ہمیں اس کتاب سے استفادہ کر کے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے کام کرنے کی توفیق بخشے۔
					      عبدالعلیم فاروقی
					   چیئرمین دینی تعلیمی ٹرسٹ
				      ۴۹/۲۰۷ چوہدری گڑھیا لکھنؤ  ۲۲۶۰۰۳
کچھ کتاب کے بارے میں
	قادیانی مذہب کی لاہوری شاخ کا مکروہ چہرہ عوام کو دکھانے کے لئے چھوٹی بڑی اب تک جو کتابیں لکھی گئی ہیں۔ ان میں یہ کتاب مختصر بھی ہے اور اصولی بھی۔ رہی کتاب کی افادیت کی بات تو یہ ’’مشک آنست کہ خود ببوید‘‘ کی مصداق ہے۔ اس کو معرض بحث میں لانے کی ضرورت ہی نہیں۔ ہاں ایک بات سپرد قلم کرتا چلوں ممکن ہے کہ عام لوگوں کی رسائی وہاں تک نہ ہو۔ وہ یہ کہ قاطع مرزائیت شیر اسلام حضرت مولانا سید مرتضیٰ حسن چاند پوریؒ کے قلمی مسودات کے مطالعہ کے دوران راقم سطور کی نظر سے گزرا کہ حضرت چاند پوریؒ اس کتاب پر اعتماد فرماتے ہیں اور جو کچھ قادیانیوں پر گرفت اس کتاب میں کی گئی ہے۔ بالخصوص قادیانیوں کے شائع کردہ ترجمہ قرآن مجید میں قادیانی تحریفات کے سلسلہ میں اسے حضرت چاند پوریؒ اسی کتاب کے حوالہ سے بلا نقد وتبصرہ اپنے مسودہ میں درج فرماتے ہیں۔
	کتاب پر ایک صدی گزر گئی۔ وقت کا تقاضا تھا کہ اس کی افادیت کو عام کرنے اور اس کی اہمیت کو واضح کرنے کے لئے بطور مقدمہ مختصراً ہی سہی چند ضروری باتیں شامل اشاعت کر دی جائیں۔ مثلاً لاہوری گروپ کی تاریخ، لاہوریوں کی منافقانہ پالیسی تاریخ کے آئینہ میں لاہوریوں اور قادیانیوں کے درمیان اختلاف کے مکروہ اسباب، محمد علی اور خواجہ کمال الدین کی شخصیت اور حیثیت، لاہوری گروپ کی خطرناکی اور زہرناکی وغیرہ۔ مگر یہ سب کچھ کتاب کی طباعت واشاعت بلاتاخیر مطلوب ہونے کے باعث نہ ہوسکا۔ ’’لعل اﷲ یحدث بعد ذلک امراً‘‘
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرض مرتب 4 1
4 روئیداد مباحثہ رنگون حضرت مولانا احمد بزرگ سلمکیؒ 11 1
5 صولت محمدیہ بر فرقہ غلمدیہ حضرت مولانا حافظ عبدالسلام لکھنویؒ 157 1
6 تحفۂ محمدیہ برائے فرقہ غلمدیہ حضرت مولانا حافظ حکیم عبدالشکور حنفیؒ 211 1
7 حقیقت مرزائیت مع ختم نبوت بجواب اجراء نبوت حضرت مولانا علم الدینؒ 297 1
8 چودھویں صدی کا دجال کون؟ مولانا علم دین حافظ آبادیؒ 401 1
9 آئینہ قادیانی جناب حاجی سید عبدالرحمن مونگیریؒ 413 1
10 تنبیہ قادیانی ؍؍ ؍؍ 425 1
11 حق طلب کی سچی فریاد ؍؍ ؍؍ 445 1
12 قادیانی نبوت کا خاتمہ حضرت مولانا مفتی محمد نعیم لدھیانویؒ 457 1
13 صاعقہ آسمانی بر فتنۂ قادیانی حضرت مولانا حکیم محمد یعسوب مونگیریؒ 475 1
14 عبدالماجد قادیانی کی کھلی چٹھی کا مفصل جواب ؍؍ ؍؍ 509 1
15 مرزائیت کے متعلق جزیرہ ٹرینی ڈاڈ کے مسلمانوں کے سات سوالات کے جوابات ؍؍ ؍؍ 519 1
16 اسلامیہ تبلیغی انسائیکلوپیڈیا جناب منشی محمد شفیع امرتسریؒ 579 1
17 جواب حقانی جناب قاضی اشرف حسین رحمانی ؒ 645 1
18 کچھ کتاب کے بارے میں 14 4
19 جمیع برادران اسلام خصوصاً تاجران رنگون سے گزارش 19 4
20 ابتدائیہ 21 4
21 مقدمہ 22 4
22 مرزا اور مرزائیت کی مختصر تاریخ 22 4
23 مرزائی پارٹیوں کا اجمالی تعارف 26 4
24 پہلا باب 29 4
25 رنگون میں مسلمانوں اور مرزائیوں کے مقابلہ کے واقعات 29 24
26 خواجہ کمال الدین کی نظر برما پر 29 24
27 حضرت مولانا عبدالشکور صاحب کی رنگون تشریف آوری 30 24
28 سلسلۂ تحریرات 30 24
29 خط بنام سرجمال صاحب رئیس رنگون 32 24
30 نقل خط خواجہ کمال الدین صاحب مرزائی 33 24
31 باگلے صاحب کے سوالات 38 24
32 جناب خواجہ کمال الدین صاحب کی خدمت میں 44 24
33 باگلے صاحب کی چٹھی کا جواب 45 24
34 اعتراضوں کا جواب 45 24
35 سلسلۂ اشتہارات 52 24
36 مرزاغلام احمد قادیانی کے مدعی نبوت ہونے کا ثبوت اور اس کے کفریات 52 24
37 خواجہ کمال الدین صاحب کے اصلی مذہب کا انکشاف 58 24
38 مناظرہ کی تیاری 60 24
39 خواجہ کمال الدین کافرار 61 24
40 خواجہ صاحب کی رسوائی کا آخری منظر 61 24
41 حضرت مولانا محمد عبدالشکور صاحب کے رخصتی کے کلمات 62 24
42 حضرت مولانا محمد عبدالشکور صاحب کے رخصتی کے کلمات 62 24
43 خواجہ کمال الدین اور تبلیغ اسلام 62 24
44 شریعت ربانی کی عدالت سے 64 24
45 خواجہ کمال الدین کی طرف سے مطبوعہ آخری اشتہار 67 24
46 خواجہ صاحب کی دوسری تحریری دستی پریس کی 72 24
47 خلاصہ تحریرات واشتہارات 77 24
48 مابقیہ سوالات کے جوابات 78 24
49 سلسلۂ مواعظ 81 24
50 دوسرا باب 82 4
51 مولوی اسماعیل علی گڑھی کی تالیف کے سلسلہ میں جھوٹ 85 50
52 مباہلہ سے متعلق مرزاقادیانی کا سفید جھوٹ 85 50
53 ایک سانس میں تین جھوٹ 85 50
54 ایک سانس میں نو جھوٹ 86 50
55 من گھڑت حدیث سے استدلال 86 50
56 افتراء علی الرسول کا ایک نمونہ 87 50
57 تاریخ کے حوالہ سے تاریخی جھوٹ 87 50
58 ایک اور جھوٹی حدیث 87 50
59 خدا کی شان میںجھوٹ 88 50
60 خدا ورسول کے ساتھ مفسرین پر افتراء 88 50
61 جھوٹ کے ساتھ تضاد بیانی بھی 89 50
62 قرآن مجید اور صحف سماوی پر افتراء 89 50
63 جھوٹ اور تضاد کا دوسرا نمونہ 90 50
64 انگریزی عدالت میں الہام بازی سے توبہ 91 50
65 ڈپٹی عبداﷲ آتھم عیسائی کے موت کی پیشین گوئی 93 50
66 منکوحہ آسمانی کی پیشین گوئی 98 50
67 مرزاقادیانی کا اپنے قسمیہ اقرار سے جھوٹا ہونا 102 50
68 مرزاغلام احمد قادیانی کے اقوال متعلق توہین انبیاء علیہم السلام 103 50
69 مرزاغلام احمد کا دعویٰ نبوت 109 50
70 اقوال مرزاغلام احمد 110 50
71 خدائی کا دعویٰ 116 50
72 مرزاغلام احمد قادیانی کا منکر ضروریات دین ہونا 116 50
73 ختم نبوت کی بحث 118 50
74 ختم نبوت کی روشن دلیل 119 50
75 ختم نبوت قرآن مجید کی روشنی میں 121 50
76 ختم نبوت احادیث کی روشنی میں 122 50
77 حیات مسیح علیہ السلام کی بحث 124 50
78 مرزائیوں کے عقلی دلائل وفات مسیح پر 124 50
79 اہل اسلام کے دلائل حیات مسیح 127 50
80 حضرت مسیح علیہ السلام احایث کی روشنی میں 130 50
81 حکومت وقت کی رائے 149 50
82 رائے عدالت 150 50
83 مرزائیت کی موت 158 5
84 فصل اوّل … برادران اسلامی کے لئے چند ضروری ہدایات 159 5
85 فصل دوم … مقدمہ بہاولپور کے واقعات 162 5
86 فصل سوم … فرقہ غلمدیہ کی مختصر تاریخ 166 5
87 فصل چہارم…مرزاغلام احمد کے متعلق چند ضروری معلومات 173 5
88 مرزاقادیانی کا ادعائے نبوت ونزول وحی شریعت 197 5
89 خاتمہ 205 5
90 لکھنؤ میں غلمدیوں کی پریشانی اور بے چینی 207 5
91 مختلف اقسام کی غلطیاں 216 6
92 کتاب کی غلطیاں 231 6
93 ترتیب مضامین بے قاعدگیاں 248 6
94 دیباچہ 298 7
95 حقیقت مرزائیت 299 7
96 باب شرک مرزا 299 7
97 تصویر کا دوسرا رخ 300 7
98 (باب) توہین عیسیٰ علیہ السلام 302 7
99 باب دعاوی مرزا 309 7
100 مسیح انجمنیں 311 7
101 باب تصوف مرزا 312 7
102 باب معیار مرزا 313 7
103 نکاح مرزا 313 7
104 نکاح کا الہام تھا اور نکاح نہیں ہوا 318 7
105 دوسری پیش گوئی 318 7
106 تیسری پیش گوئی ڈاکٹر عبدالحکیم کے متعلق 319 7
107 دوسرا معیار کذب مرزا 320 7
108 تیسرا معیارالہام مرزا 324 7
109 کیا مرزاقادیانی عورت تھے؟ 326 7
110 باب عیسیٰ علیہ السلام اور مرزاقادیانی کا تعلق 328 7
111 باب اختلاف مرزا 329 7
112 دعویٰ محدثیت اور نبوت کا انکارواقرار 330 7
113 متعلق کفر واسلام محمدیاں 331 7
114 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی قبر کے متعلق 336 7
115 باب… باپ بیٹے کی لڑائی 336 7
116 باب… امت مرزائیہ کا مذہب 337 7
117 ختم نبوت بجواب اجراء نبوت 339 7
118 فرمان مرزاقادیانی 340 7
119 خاتم النبیین بمعنی آخر النبیین 352 7
120 حکمت نزول عیسیٰ بن مریم علیہ السلام 365 7
121 ختم نبوت اور شیخ محی الدین ابن عربی 374 7
122 شیخ عبدالوہاب شعرانی اور ختم نبوت 377 7
123 پیران پیر شیخ عبدالقادر جیلانیؒ اور ختم نبوت 381 7
124 قاضی عیاض اور ختم نبوت 384 7
125 ملاعلی قاری اور ختم نبوت 385 7
126 علامہ ابن حجرمکی اور ختم نبوت 385 7
127 عارف باﷲ مولاناعبدالرحمن صاحب جامیؒ اور ختم نبوت 385 7
128 مولانا محمدقاسمؒ بانی دارالعلوم دیوبند اور ختم نبوت 386 7
129 ختم نبوت از قرآن شریف 390 7
130 ختم نبوت از حدیث شریف 392 7
131 مرزاقادیانی کی نبوت 393 7
132 ایک شبہ کا ازالہ 394 7
133 باب، مسیح موعود علیہ السلام کون ہے؟ 398 7
134 مرزاقادیانی کے دس جھوٹ 402 8
135 حضرت مسیح کے ارشادات 406 8
136 اﷲتعالیٰ اور رسول خداﷺ کے ارشادات 408 8
137 حالات مرزائے قادیانی، رسول مدنی کی زبانی 410 8
138 بزرگان اسلام کی خدمت میں ضروری التماس 414 9
139 تمام اسلام کی برہمی 414 9
140 مرزاقادیانی جو کہیں وہی دین ہے 415 9
141 انبیاء کی توہین 415 9
142 جناب رسول اﷲﷺ کی توہین 419 9
143 اہل بیت اطہار واولیاء کرام اور علماء عظام کی تحقیر 421 9
144 نقل خط مورخۂ ۱۰؍اکتوبر نوشتہ ماسٹر عبدالمجید صاحب بنام مولانا مولوی عصمت اﷲ صاحب مدرس سوپول 447 11
145 قادیان کا یوم تبلیغ اور اس کی حقیقت 458 12
146 مرزاقادیانی تشریعی نبوت کے مدعی تھے 459 12
147 مرزاقادیانی کا منکر کافر ہے 462 12
148 مرزاقادیانی کے منکرین کے متعلق خلیفہ اوّل کا فیصلہ 462 12
149 مسلمانوں کے متعلق خلیفہ ثانی کا فیصلہ 462 12
150 کسی مسلمان اور اس کے پیچھے نماز پڑھنے والے مرزائی کے پیچھے بھی نماز جائز نہیں 463 12
151 مسلمان کافر ہے اور اس کا جنازہ جائز نہیں 464 12
152 مسلمان بچے کا جنازہ جائز نہیں 464 12
153 مسلمان ہندوؤں اور عیسائیوں کی طرح کافر ہیں ان کو اپنی لڑکی مت دو 464 12
154 جہاد قطعاً حرام ہے 464 12
155 اشتہار چندہ مینارۃ المسیح 465 12
156 کیا یہ مسیح (مرزاقادیانی) پاگل ہے یا منافق؟ 465 12
157 مرزائیوں سے ایک سوال 465 12
158 آپؐ کے بعد ہر مدعی نبوت کافر ہے 466 12
159 ختم نبوت کے متعلق خود حضورﷺ کا فیصلہ 467 12
160 حضرت عائشہؓ پر مرزائیوں کا جھوٹا الزام اور اس کا جواب 469 12
161 اولیاء اﷲ اور بزرگان دین کی مراد 470 12
162 مرزائیوں سے چند سوال 474 12
163 پہلا لطیفہ یعنی اﷲدتہ صاحب کے ۷۲ مطالبات 480 13
164 پہلے ٹکڑے کی حقیقت 480 13
165 نفیس حکایت 482 13
166 دوسرا لطیفہ… یعنی دلائل حیات مسیح علیہ السلام 495 13
167 آیات قرآنیہ 495 13
168 احادیث شریف 497 13
169 اب مرزاقادیانی کی دلیری دیکھئے 502 13
170 خاتمہ… مسیح قادیانی کا اپنے قسمیہ اقرار سے جھوٹا ہونا 503 13
171 بقیہ رسالہ صاعقہ آسمانی 504 13
172 رسالہ لکھنے کا سبب 523 15
173 عادۃ اﷲ کے خلاف قدرت الٰہی کا ظہور 529 15
174 قادیانی، مرزائی یا احمدی مذہب 580 16
175 مرزائی فرشتے 581 16
176 کسی غیر احمدی کا جنازہ نہ پڑھو 582 16
177 غیر احمدیوں میں لڑکیوں کے رشتے نہ کرو 582 16
178 مسلم لیگ کی مخالفت 583 16
179 فتح بغداد اور مرزائی خوشیاں 583 16
180 توہین آنحضرتﷺ 584 16
181 توہین حضرت عیسیٰ علیہ السلام 585 16
182 توہین حضرت امام حسین علیہ السلام 586 16
183 یزید کی تعریف 587 16
184 چوہدری ظفر اﷲ کا سلام ٹریکٹ 587 16
185 توہین حضرت عمرؓ، خلیفہ محمود کو فضل عمر ہونے کا جنون 588 16
186 برطانیہ کا خود کاشتہ پودا 589 16
187 قادیانی اسلام کے دو حصے 590 16
188 جہاد فی سبیل اﷲ 590 16
189 جہاد کے متعلق مرزائی عقائد 591 16
190 بشارات اسمہ احمد 594 16
191 چاند وسورج گرہن والی روایت 595 16
192 پیش گوئی محمدی بیگم منکوحہ آسمانی 598 16
193 سلطان محمد کی توبہ کا مرزائی ثبوت 602 16
194 پیش گوئی ڈپٹی عبداﷲ آتھم امرتسری 605 16
195 پیش گوئی عالم کباب یا مصلح موعود 607 16
196 پیش گوئی ہذا کے جھوٹا ہونے پر مرزائیوں کی بوکھلاہٹ 608 16
197 ڈاکٹرعبدالحکیم اور مرزا قادیانی کی الہام بازی 609 16
198 اشتہار آخری فیصلہ 611 16
199 دوسری شہادت بمرض ہیضہ 613 16
200 مراق مرزا 617 16
201 انبیاء کرام کی نامراد نقالی 620 16
202 مسیح قادیانی کی تعلیم 620 16
203 ختم نبوت فی القرآن 621 16
204 ختم نبوت فی الحدیث 622 16
205 لفظ خاتم کے معنی، کتب تفاسیر سے 627 16
206 کتب لغت سے 628 16
207 مرزائی کتب سے 628 16
208 مرزائی دلائل اجرائے نبوت کی تردید 629 16
209 حیات حضرت عیسیٰ علیہ السلام 633 16
210 محدثین کے نزدیک اس راوی کا مقام 642 16
211 اب اپنے خط کا جواب ملاحظہ کرو 648 17
212 علماء ہند کی خدمت میں نیازنامہ 652 17
213 اسرار نہانی کے متعلق ایک خوفناک خواب 664 17
214 سلطان محمد بیگ بقلم خود 674 17
215 نیا اعتراض وجواب 680 17
Flag Counter