احتساب قادیانیت جلد نمبر 30 |
|
(۱۳)جناب مولوی سلطان محمد صاحب۔ (۱۴)جناب مولوی سلام الدین صاحب۔ (۱۵)جناب مولوی ابوتراب محمد عبدالحق صاحب۔ (۱۶)جناب مولوی شمس الحق صاحب۔ (۱۷)جناب مولوی محمد داؤد صاحب غزنوی۔ (۱۸)جناب مولوی نور احمد صاحب پسروری۔ (۱۹)جناب مولوی غلام محمد صاحب مولوی فاضل، منشی فاضل مدرس اول دینیات اسلامیہ ہائی سکول۔ (۲۰)جناب مولوی محمد نور عالم صاحب مولوی فاضل منشی فاضل مدرس عربی اسلامیہ ہائی سکول۔ (۲۱)جناب مولوی محمد علی صاحب۔ (۲۲)جناب مولوی ابوالوفاء ثناء اﷲ صاحب ایڈیٹر اخبار اہل حدیث۔ آرہ (۲۳)جناب مولوی ابوطاہر صاحب مدرس اوّل مدرسہ احمدیہ۔ (۲۴)جناب مولوی محمد طاہر صاحب۔ (۲۵)جناب مولوی محمد مجیب الرحمن دربھنگوی۔ آلہ آباد (۲۶)جناب مولوی ریاست حسین صاحب سابق مہتمم مدرسہ سبحانیہ۔ (۲۷)جناب مولوی محمد الدین احمد صاحب۔ (۲۸)جناب مولوی ولی محمد صاحب مدرس مدرسہ سبحانیہ۔ (۲۹)جناب مولوی ابومحمد عبدالمجید صاحب مدرس سبحانیہ۔ (۳۰)جناب مولوی عبدالرحمن صاحب مدرس مدرسہ سبحانیہ (۳۱)جناب مولوی سید محمد صاحب اعظم گڈھی۔ (۳۲)جناب مولوی حسین صاحب منڈاروی۔ (۳۳)جناب مولوی نذیر احمد صاحب۔ بمبئی (۳۴)جناب مولوی محمد سلیم صاحب صدر مدرس مدرسہ ہاشمیہ۔ (۳۵)جناب مولوی دین محمد صاحب مدرس مدرسہ ہاشمیہ۔ (۳۶)جناب مولوی ظہیر الدین صاحب خطیب مدرس مدرسہ نظامیہ۔ (۳۷)جناب مولوی عبدالمجید صاحب سومالی مدرس مدرسہ نظامیہ۔ (۳۸)جناب مولوی سیف الدین صاحب مدرس مدرسہ نظامیہ۔ (۳۹)جناب مولوی قاضی غلام احمد صاحب تلیاری مدرس مدرسہ جامع مسجد۔ (۴۰)جناب مولوی عبدالمنعم صاحب باعکظہ خطیب جامع مسجد۔ بدایوں (۴۱)جناب مولوی محمد ابراہیم صاحب۔ (۴۲)جناب مولوی محمد قدیر الحسن۔ (۴۳)جناب مولوی محمد حافظ الحسن صاحب مدرس مدرسہ محمدیہ۔ (۴۴)جناب مولوی احمد الدین