احتساب قادیانیت جلد نمبر 30 |
|
صاحب مدرس مدرسہ شمس العلوم۔ (۴۵)جناب مولوی شمس الدین صاحب قادری فریدی۔ (۴۶)جناب مولوی محمد عبدالحمید صاحب۔ (۴۷)جناب مولوی حسین احمد مدرس مدرسہ اسلامیہ۔ (۴۸)جناب مولوی واحد حسین صاحب۔ (۴۹)جناب مولوی عبدالرحیم صاحب قادری۔ (۵۰)جناب مولوی محمد عبدالماجد صاحب مہتمم مدرسہ شمس العلوم۔ (۵۱)جناب مولوی فضل الرحمن صاحب ولایتی۔ (۵۲)جناب مولوی عبدالستار صاحب۔ بلند شہر (۵۳)جناب مولوی محمد مبارک حسین صاحب مدرس مدرسہ قاسم العلوم خورجہ ضلع بلند شہر۔ بنارس (۵۴)جناب مولوی محمد ابوالقاسم صاحب مدرس مدرسہ عربیہ۔ (۵۵)جناب مولوی محمد شیر خان مدرس۔ (۵۶)جناب مولوی حکیم محمد حسین خاں صاحب۔ (۵۷)جناب مولوی محمد عبداﷲ صاحب کانپوری۔ (۵۸)جناب مولوی محمد حیات احمد صاحب۔ (۵۹)جناب مولوی حکیم عبدالمجید صاحب۔ بھوپال (۶۰)جناب مولوی محمد یحییٰ صاحب مفتی ریاست (جو بالفعل ملک محروسہ بھوپال کے قاضی شریعت ہیں) پشاور (۶۱)جناب مولوی محمد عبدالرحمن صاحب ہزاروی۔ (۶۲)جناب مولوی مفتی عبدالرحیم صاحب پشاوری۔ (۶۳)جناب مولوی محمود صاحب۔ (۶۴)جناب مولی عبدالواجد صاحب۔ (۶۵)جناب مولوی محمد صاحب خان پوری۔ (۶۶)جناب مولوی محمد رمضان صاحب پشاوری۔ (۶۷)جناب مولوی حافظ عبداﷲ صاحب نقشبندی۔ (۶۸)جناب مولوی عبدالکریم صاحب پشاوری۔ جہلم (۶۹)جناب مولوی محمد کرم الدین صاحب بھین ضلع جہلم۔ (۷۰)جناب مولوی نور حسین صاحب بادشہانی ضلع جہلم۔ (۷۱)جناب مولوی محمد فیض الحسن صاحب بھین ضلع جہلم۔