واقعات صدیق |
اقعات ِ |
|
سب سے بڑی یادگار آپ کا قائم کردہ جامعہ ہے پھر ہزاروں آپ کے شاگرداور مریدین اورسینکڑوں مدارس و مکاتب اوردرجنوں تصنیفات اور متعدد خلفاء ہیں یہ سب چیزیں انشاء اللہ قیامت تک کیلئے صدقۂ جاریہ بن کر حضرت کے درجات کی بلندی کا سبب ہوں گی۔ فقط اقبال احمد قاسمی کانپوری خادم مدرسہ مظہر العلوم کانپور