احتساب قادیانیت جلد نمبر 30 |
|
ہیں۔ اس کا تیسرا ایڈیشن لاہور سے اگست ۱۹۵۲ء میں شائع ہوا۔ اب اسے ۲۰۰۹ء میں مجلس تحفظ ختم نبوت شائع کر رہی ہے۔ 14… جواب حقانی ملقب بہ آئینہ صداقت: ایک قادیانی نے اسرار نہانی لکھی۔ اس کا جواب یہ رسالہ ہے۔ جو مولانا قاضی اشرف حسینؒ نے شائع فرمایا۔ خانقاہ مونگیر سے ۱۳۳۲ھ کو بار اوّل شائع ہوا۔ یوں احتساب قادیانیت کی تیسویں(۳۰) جلد مولانا احمد بزرگ سملکیؒ کا ۱ رسالہ حافظ عبدالسلام لکھنویؒ کا ۱ رسالہ حکیم عبدالشکور حنفی ؒ کا ۱ رسالہ حضرت مولانا علم الدین ؒ کا ۱ رسالہ مولانا علم دین ؒ کا ۱ رسالہ حاجی عبدالرحمن صاحبؒ کے ۳ رسائل مفتی محمد نعیم لدھیانوی ؒ کا ۱ رسالہ حکیم محمد یعسوبؒ کے ۳ رسائل منشی محمد شفیع امرتسری ؒ کا ۱ رسالہ قاضی اشرف حسین ؒکا ۱ رسالہ ……………… کل ۱۴ رسائل پر یہ جلد مشتمل ہے۔ محتاج دعائ:فقیر اﷲ وسایا ملتان ۲۰؍رمضان المبارک ۱۴۳۰ھ ۱۱؍ستمبر ۲۰۰۹ء