ہے کہ تھیٹر وغیرہ ہم نے بھی خود دیکھا ہے اور اس سے معلومات حاصل ہوتے ہیں۔‘‘
(ذکر حبیب ص۱۸، الفضل قادیان مورخہ ۲۸؍جنوری ۱۹۳۴ئ)
شراب نوشی
۸… ’’مرزاقادیانی کا اپنے خاص صحابہ مسمی یار محمد کے ہاتھ اپنے لئے لاہور سے شراب منگوانا اور مرزاقادیانی کی شراب نوشی کے متعلق عدالت میں مرزامحمود کا اعتراف۔‘‘
(خطوط امام بنام غلام ص۵)
زنا کی سزا
۹… قادیانی شریعت میں زناکاری کی سنگین سزا صرف دس جوتے ہیں اور وہ بھی زانیہ ہی اپنے زانی کو مارے۱؎۔ (قادیانی مذہب ص۸۲۴)
قادیانی پیغمبر کا فتویٰ
۱۰… عدالتی مقامات وبیانات میں اپنے فائدہ اور رہائی کے لئے جھوٹ بولنا جائز ہے۲؎۔ (ذکر حبیب ص۴۶)
واضح رہے کہ یہ پیش کردہ حوالہ جات ہم نے صرف قادیانی امت کی مصدقہ کتب وتحریرات سے ہی پیش کئے ہیں۔ اگر ضرورت پیش آئی تو پھر ہم مرزاقادیانی اور مرزا محمود کی اخلاقی حالت، پرائیویٹ زندگی اور چال چلن کے متعلق ان کے سابقہ مریدین ومعتقدین، مثلاً ڈاکٹر عبدالحکیم مرحوم پٹیالوی، مولانا عبدالکریم مباہلہ، شیخ عبدالرحمن مصری، منشی فخرالدین مقتول ملتانی، حکیم عبدالعزیز، قریشی محمد صادق شبنم وغیرہم کے مبنی برحقائق بیانات بھی منظر عام پر لائیں گے۔
قادیانی مسیح کی تہذیب وشرافت
ذیل میں ہم قادیانی مسیح کی قدرے تہذیب وشرافت کا مختصر نمونہ پیش کرتے ہیں۔ ذرا اس الہامی کلام اور گفتار شیریں کو ملاحظہ فرمائیں اور قادیانی تہذیب کی داد دیں۔
۱؎ چہ خوش، یہ زنا کی سزا ہے یا کفش محبوب کی دلفریب حرکات، شریعت قادیان کی حقیقت معلوم شد۔
۲؎ حالانکہ جھوٹ بولنا اور گوہ کھانا ایک برابر ہے۔
(حقیقت الوحی ص۲۰۶، خزائن ج۲۲ ص۲۱۵)