میں کیڑا ہوں نہ آدمی
۱… ’’جب مجھے اپنے نقصان حالت کی طرف خیال آتا ہے تو مجھے اقرار کرنا پڑتا ہے کہ میں کیڑا ہوں نہ آدمی۔‘‘ (تتمہ حقیقت الوحی ص۵۹، خزائن ج۲۲ ص۴۹۳)
بشر کی جائے نفرت
۲…
کرم خاکی ہوں مرے پیارے نہ آدم زاد
ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار
(درثمین ص۹۴، براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۹۷، خزائن ج۲۱ ص۱۲۷)
میں نامرد ہوں
۳… ’’ایک مرض مجھے نہایت خوفناک تھی کہ صحبت کے وقت لیٹنے کی حالت میں نعوذ (یعنی انتشار) بکلی جاتا رہتا تھا۔ جب میں نے نئی شادی کی تھی تو مدت تک مجھے یقین رہا کہ میں نامر۱؎د ہوں۔‘‘ (مکتوبات احمدیہ ج۵ نمبر۲ ص۱۴،۲۱)
۴… ’’مرزاقادیانی کو احتلام بھی ہوتا تھا۔‘‘ (سیرۃ المہدی حصہ سوم ص۲۴۲)
۵… ’’حالانکہ احتلام منافی نبوت ہے۔‘‘
(سیرۃ المہدی حصہ اوّل ص۱۳۹، خصائص کبریٰ ج اوّل ص۷۰)
غیرمحرم عورتوں سے اختلاط … قادیانی امت کا فتویٰ
۶… ’’چونکہ مرزاقادیانی نبی ہیں۔ اس لئے ان کو موسم سرما کی اندھیری راتوں میں غیرمحرم عورتوں سے ہاتھ پاؤں دبوانا اور ان سے اختلاط ومس کرنا منع نہیں ہے۔ بلکہ کارثواب اور موجب رحمت وبرکات ہے۔‘‘
(الفضل قادیان مورخہ ۲۰؍مارچ ۱۹۲۸ء ص۶، سیرۃ المہدی حصہ سوم ص۲۱۰،۲۱۳، الحکم ۱۷؍اپریل ۱۹۰۷ئ)
قادیا نی نبوت وخلافت اور امت ایک مقام پر … رقص عریانی اور تھیٹر ۷… ’’مرزاقادیانی اور آپ کی امت رات کو تھیٹر دیکھا کرتے تھے۔ خلیفہ محمود اور چوہدری سرظفر اﷲ پیرس جاکر بالکل ننگی عورتوں کا ناچ دیکھتے رہے ہیں۔ مرزاقادیانی کا فتویٰ
۱؎ کیا نبی بھی نامرد ہوتا ہے۔ مگر کذاب ہر میدان میں ہی نامرد ثابت ہوتا ہے۔