احتساب قادیانیت جلد نمبر 30 |
|
ندوہ۔ (۲۵۰)جناب مولوی امیر علی صاحب مہتمم دارالعلوم ندوہ۔ (۲۵۱)جناب مولوی حیدر شاہ صاحب فقیہ دوم دارالعلوم ندوہ۔ (۲۵۲)جناب مولوی عبدالہادی صاحب فرنگی محلی۔ (۲۵۳)جناب مولوی فتح اﷲ صاحب مدرس اوّل انجمن اصلاح المسلمین۔ (۲۵۴)جناب مولوی عبدالکریم صاحب قریشی علوی فقیہ اوّل دارالعلوم ندوہ۔ لودھیانہ (۲۵۵)جناب مولوی علی محمد صاحب مدرس مدرسہ حسینیہ۔ (۲۵۶)جناب مولوی رحمت العلی مدرس مدرسہ غزنویہ۔ (۲۵۷)جناب مولوی عبداﷲ صاحب مدرس مدرسہ غزنویہ۔ (۲۵۸)جناب مولوی نور محمد صاحب۔ (۲۵۹)جناب مولوی محمد الدین صاحب مہتمم مدرسہ بستان الاسلام۔ (۲۶۰)جناب مولوی محمد آفاق صاحب۔ (۲۶۱)جناب مولوی عبدالواحد صاحب۔ (۲۶۲)جناب مولوی عبدالرشید صاحب۔ (۲۶۳)جناب مولوی نظام الدین صاحب۔ (۲۶۴)جناب مولوی نظام اﷲ صاحب۔ (۲۶۵)جناب مولوی میاں جی رحمت اﷲ صاحب امام مسجد چٹان۔ (۲۶۶)جناب مولوی حبیب الرحمن صاحب۔ مونگیر (۲۶۷)جناب مولوی محمد عمر صاحب مدرس اوّل مدرسہ انجمن حمایت اسلام۔ (۲۶۸)جناب مولوی حکیم محمد یعقوب صاحب۔ (۲۶۹)جناب مولانا عبدالشکور صاحب لکھنوی۔ (۲۷۰)جناب مولوی محمد عبدالرحمن ہیڈ مولوی ضلع سکول۔ (۲۷۱)جناب مولوی محبوب علی صاحب مدرس دوم ضلع سکول۔ ملتان (۲۷۲)جناب مولوی عبدالحق ملتانوی۔ (۲۷۳)جناب مولوی خدا بخش صاحب۔ (۲۷۴)جناب مولوی محمد صاحب۔ مراد آباد (۲۷۵)جناب مولوی محمود حسن صاحب مدرس اوّل مدرسہ شاہی مسجد۔ (۲۷۶)جناب مولوی فخر الدین صاحب مدرس دوم مدرسہ شاہی مسجد۔ (۲۷۷)جناب مولوی ولایت احمد صاحب مدرس مدرسہ شاہی مسجد۔ (۲۷۸)جناب مولوی رضوان علی صاحب مدرس مدرسہ شاہی مسجد۔ (۲۷۹)جناب مولوی کبیر الدین صاحب۔ (۲۸۰)جناب مولوی علی نظر