احتساب قادیانیت جلد نمبر 30 |
|
سہارنپوری۔ (۱۹۲)جناب مولوی محمد روشن الدین صاحب محمد پوری۔ (۱۹۳)جناب مولوی محمد نورالدین صاحب۔ (۱۹۴)جناب مولوی دلیل الرحمن صاحب بلوچستانی۔ (۱۹۵)جناب مولوی ظریف احمد صاحب مظفر نگری۔ (۱۹۶)جناب مولوی حبیب اﷲ صاحب۔ رائے پور ضلع سہارنپور (۱۹۷)جناب مولوی نور محمد صاحب لدھیانوی۔ (۱۹۸)جناب مولوی شاہ عبدالقادر صاحب شاہ پوری۔ (۱۹۹)جناب مولوی مقبول سبحانی صاحب کشمیری۔ (۲۰۰)جناب مولانا شاہ عبدالرحیم صاحب رائے پوری۔ (۲۰۱)جناب مولوی خدا بخش صاحب فیروز پوری۔ (۲۰۲)جناب مولوی محمد سراج الحق صاحب۔ (۲۰۳)جناب مولوی محمد صادق صاحب شاہ پوری۔ (۲۰۴)جناب مولوی احمد شاہ صاحب امام جامع مسجد۔ (۲۰۵)جناب مولوی الٰہ بخش صاحب بہاول نگر۔ (۲۰۶)جناب مولانا اشرف علی صاحب تھانہ بھون ضلع سہارنپور۔ سیالکوٹ (۲۰۷)جناب مولوی ابویوسف محمد شریف صاحب کوٹلی لوہاران۔ (۲۰۸)جناب مولوی ابوالیاس محمد امام الدین صاحب کوٹلی لوہاران۔ (۲۰۹)جناب مولوی عبدالقادر محمد عبداﷲ صاحب امام جامع مسجد کوٹلی۔ (۲۱۰)جناب مولوی سید میر حسن کوٹلی لوہاران۔ (۲۱۱)جناب مولوی سید فتح علی شاہ صاحب کھروٹہ سیدان۔ شاہجہانپور (۲۱۲)جناب مولوی محمد امتیاز احمد صاحب مدرس اوّل مدرسہ سعیدیہ۔ (۲۱۳)جناب مولوی امید علی صاحب مدرس دوم۔ (۲۱۴)جناب مولوی عبدالمجید صاحب پہانوی۔ (۲۱۵)جناب مولوی عبدالحمید صاحب پہانوی۔ (۲۱۶)جناب مولوی عبدالخالق صاحب مدرس مدرسہ عین العلم۔ کلکتہ (۲۱۷)جناب مولوی عبدالنور حب مدرس اوّل مدرسہ دارالہدیٰ۔ (۲۱۸)جناب مولوی افاض الدین صاحب۔ (۲۱۹)جناب مولوی ابوالحسن محمد عباس صاحب۔ (۲۲۰)جناب مولوی محمد سلیمان صاحب مدرس مدرسہ دار الکتاب والسنۃ شمس العلمائ۔ (۲۲۱)جناب مولوی مفتی محمد عبداﷲ صاحب صدر مدرس مدرسہ عالیہ۔ (۲۲۲)جناب مولوی احمد سعید صاحب سہارنپوری۔