معارف شمس تبریز |
س کتاب ک |
تعارفِ کتاب از مؤلف پہلے دل کی داستانِ دردِ پنہاں دیکھیے پھر غم آفاقِ دل پر شمس تاباں دیکھیے شمس تبریزی کے سینے میں جو تھا اک رازِ غم اس کتابِ عشق میں وہ درد پنہاں دیکھیے **** زمین سجدہ پہ اُن کی نگاہ کا عالم برس گیا جو برسنا تھا مرا خونِ جگر