دس انگلی
۶… ’’آریوں کا پرمیشر ناف سے دس انگلی نیچے ہے۔ سمجھنے والے سمجھ لیں۱؎۔‘‘
(چشمہ معرفت ص۱۰۶، خزائن ج۲۳ ص۱۱۴)
رحم پر مہر
۷… ’’خدا نے مولوی سعد اﷲ لدھیانوی کی بیوی کے رحم پر مہر لگادی کہ اب تیرے گھر اولاد نہ ہوگی۔‘‘ (تتمہ حقیقت الوحی ص۱۳، خزائن ج۲۲ ص۴۴۴)
نوٹ: جس طرح تمہاری ماں کے رحم پر مہر لگی تھی۔
(تریاق القلوب ص۱۵۷، خزائن ج۱۵ ص۴۷۹)
شرم تم کو مگر نہیں آتی
آلۂ تناسل
باپ کے بعد بیٹے یعنی مرزامحمود کی خوش کلامی اور تہذیب پر سردست صرف دو حوالہ ہی ملاحظہ ہوں۔ خلیفہ صاحب اپنے ایک خطبہ نکاح میں ایک مسلمان بزرگ کے متعلق فرماتے ہیں کہ:
۸… ’’حضرت مسیح موعود کے قریباً ہم عمر مولوی محمد حسین بٹالوی بھی تھے۔ ان کے والد کا جس وقت نکاح ہوا۔ ان کو اگر حضرت اقدس مسیح موعود (مرزاقادیانی) کی حیثیت معلوم ہوتی اور وہ جانتے کہ میرا ہونے والا بیٹا محمد رسول اﷲﷺ کے ظل اور بروز کے مقابلہ میں وہی کام کرے گا۔ جو آنحضرتﷺ کے مقابلہ میں ابوجہل نے کیا تھا تو وہ اپنے آلۂ تناسل کو کاٹ دیتا اور اپنی بیوی کے پاس نہ جاتا۔‘‘ (مندرجہ الفضل قادیان مورخہ ۲؍نومبر ۱۹۲۲ئ)
میرا آزار بند
۹… ’’میں نے رویاء میں دیکھا کہ ایک بڑا ہجوم ہے۔ میں اس میں بیٹھا ہوں اور ایک دو غیراحمدی بھی میرے پاس بیٹھے ہیں۔ کچھ لوگ مجھے دبارہے ہیں۔ ان میں سے ایک
۱؎ علم خیاطیء کافی الواقع لاینحل مسئلہ تھا۔ قادیانی امت کو اپنے نبی کے اس مسیحانہ ناپ پر سردھننا چاہئے۔