حکایات خلیل حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
مردم خیز وطن : حضرت مولانا خلیل احمد صاحب نوراللہ مرقدہٗ کا دادھیالی وطن انبہٹہ ضلع سہارنپور تھا کہ یہیں آپ کے آباؤ اجداد نے بودوباش اختیار کررکھی تھی اور نانہیالی وطن نانوتہ ضلع سہارنپور تھا کہ آپ کے جد مادری کامسکن اور آبائی وطن تھا، آخر میں آپ نے اپنی زندگی سہارنپور شہر میں گزاری اور یہی سہارنپور ی کی نسبت انبہٹوی اور نانوتوی کی نسبت پر غالب رہی،