حکایات خلیل حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
دسواں باب علالت اور وفات ۲۵ شعبان ۱۳۴۵ھ کو بذل المجہود کی تکمیل کی خوشی میں مدرسہ میں ایک بڑی دعوت کا انتظام فرمایا اور اس کے لئے دعوت نامہ جاری کیا عربی میں تھااس کا ترجمہ حسب ذیل ہے: ’’حمدوصلوٰۃ کے بعد حضرت شیخ ۔۔۔۔۔المحترم مدفیوضہم السلام علیکم ورحمۃ اﷲ وبرکاتہ، اﷲ تعالیٰ شانہ نے داعی پر یہ احسان فرمایا کہ