حکایات خلیل حصہ اول - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
(3) رشیدیہ تمام (4) شرح وقایہ ربع ثانی تام (5) شرح نخبۃ الفکر تمام (6) مؤطا امام محمد (7) سراجی تمام ۱۳۱۵ھ میں آپ کو ان کتابوں کے ساتھ ساتھ حدیث کی کتابیں بھی پڑھانے کو ملیں جو کتابیں آپ نے پڑھائی، وہ حسب ذیل ہیں۔ (1) بخاری شریف تمام (2) ابوداؤدشریف تمام (3) ترمذی شریف تمام (4) مسلم شریف30صفحات (5) شرح نخبہ تمام (6) شرح عقائد نسفی تمام (7) سلم العلوم (8) تصورات (9) ملاحسن تمام (10) میز زاہد رسالہ تمام (11) غلام یحیی تمام (12) حمداللہ 89صفحات (13) مطول 111صفحات (14) تلخیص المفتاح50صفحات (15) جمالی حاشیہ تمام (16) حسامی76صفحات (17) مقامات حریری 25مقامات (18) ملاجلال میرزاہد ملاجلال