قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
|
{۔۔۔حج؛مواسمِ عبادت میں سے ایک اہم ترین عبادت۔۔۔} اللہ رب العز ت کی ایک صفت حکیم ہے ،چنا ں چہ اس کا ہر کا م حکمت سے لبر یز ہو تاہے ، انسا ن کی کم علمی و کم عقلی اسے سمجھنے سے قا صر ہے ، سا را کا سا را نظا م عا لم اس کی حکمت کا پر تو ہے ، اور اس کی صفتِ حکمت پر دا ل ہے ، اللہ نے جو نظا م عا لم بنا یا ہے ، اگر انسا ن غو ر کر ے تو ہر نظا م انسا ن کی اصلا ح ِابدا ن یا اصلا ح قلو ب سے متعلق ہے ، یا تو اس میں اس کی ظاہر ی اصلاح مضمر ہے یا با طنی۔ آئیے غو ر کر یں ! اللہ تعالیٰ نے موا سم العا لم بنا ئے مو اسم الا ثمار بنا ئے مو اسم العمر بنا ئے اور اسی طر ح مو ا سم العبا دا ت۔مواسم العام: سا ل میں مختلف مو اسم گر دش کر تے رہتے ہیں ، کبھی سر د ی تو کبھی گر می کبھی با رش تو کبھی بہا ر ہر ایک مو سم کی اپنی جگہ ایک خا ص خصو صیت ہے ، جو ا نسا ن کے اجسا م و ابد ا ن کی اصلا ح اور اس کی صحت کے لیے ایک بنیا دی حیثیت رکھتا ہے۔مواسم الاثمار : اسی طر ح اللہ تبارک و تعالیٰ نے مو سم کے لحا ظ سے غذا ئیں اور پھلو ں کو پیدا کیا جس مو سم کے منا سب جو غذا اور پھلو ں کی ضرور ت ہے وہ انہی مو سم میں پید ا ہو تے ہیں ، اور ان کا خا طر خو ا ہ فا ئد ہ اسی وقت استعما ل کر نے سے حا صل ہو تا ہے ۔مواسم العمر: اسی طرح اللہ تبا رک وتعالیٰ نے انسا ن کے عمر اور اس کی زندگی کی مختلف مر ا حل رکھے ہیں ، ہر مر حلے میں اس کی کیفیت اس کی خو ا ہشا ت تقا ضۂ نفس مختلف ہوتے ہیں ، بچپنے کی عمر عجیب ہی با د شا ہت کی عمر ہوتی ہے ، انسا ن تمام فکرو ں سے آ ز ا د دنیا کے جھمیلو ں سے پا ک صا ف ہو تا ہے ، کھیلنا کو دنا ، کھانا پینا ہی اس کا مشغلہ ہو تا ہے ، اور ا س کی یہی حا لت اس وقت اس کے لیے مفید ومنا سب ہو تی ہے ، کیوں کہ یہ چیز یں