قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
|
پیشِ خدمت یہ قلمی کاوش میرے والدین محترمین سے لے کر ہراس کرم فرماکے نام جس جس نے قلم پکڑنا،جملہ بنانا ، خط لکھنااوراپنی مافی الضمیرکوحسن تعبیرسے اداکرنا سکھایا۔ اللہ تعالیٰ ایسے مرحومین کوجنت الخلد عطافرمائے اورایسے موجودین کی حیات کوبافیض بنائے۔ ٭ نیزہراس مستفیدکے نام جواس کتاب کے ذر یعہ اپنی ذات کو قطرہ سے سمندربنانے کا جذبہ رکھتاہو۔ فقط عبدالرحیم فلاحی جامعہ اکل کوا