قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
|
اس کے جسم کی نشو و نما کے لیے از حد ضروری ہیں ، اور پھر کچھ عمر بڑ ھتی ہے ، تو کھیل کو د کے ساتھ تعلیم کی طر ف رغبت اس و قت کا تقا ضا ہو تا ہے ، پھر جب جو ا نی کی عمر کو پہنچتا ہے، تو اس وقت کا عالم کچھ اور ہو تا ہے ، اس کے جذ با ت و خو ا ہشا ت مال وجا ہ او ر ایک بڑ ی خو ا ہش ِنفسا نی و ضر و ریا تِ انسا نی جس کے حصول کا جائز اور صحیح طریقہ صرف اور صرف نکا ح ہے اس سے بر وقت منسلک نہیں کیا جا تا ہے تو پھر وہ اس کے حصو ل کے لیے نا جا ئز را ستہ اختیا ر کر نے پر مجبو ر ہو جا تا ہے اور عمر بڑ ھتی ہے تو پھر او لا د کی فکر لا حق ہو جا تی ہے اور ضعیفی اور پیری کی عمر تو عجیب ہی ہو تی ہے ، انسا ن بو ڑ ھا ہو جا تا ہے ، لیکن امنگیں جو ا ن ہو تی ہیں ، ہا ں اگر نو جو ا نی مر ضیا ت خدا و ندی کے مطا بق گزا را ہو تا ہے ، تو پھر اس کے بڑ ھا پے کا عا لم ہی کچھ اور ہو تا ہے۔ الغر ض مو ا سم العا م مو اسم الا ثما ر و غیرہ کا تعلق انسا ن کے ظا ہر اور اس کے ابد ا ن وا جسا م سے متعلق ہیں ، اسی طر ح اللہ تعالیٰ نے موا سم العبا دا ت بھی رکھے ہیں ،جو انسا ن کی با طنی اصلا ح اور اسے انسا ن با قی رکھنے بل کہ صفت عبد یت تک پہنچا نے کے لیے شر ط کادرجہ رکھتی ہے ،اسی لیے غو ر کر نے سے معلو م ہوتاہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو سا ل کے مختلف مہینوں اور ایا م میں مختلف عبا د ات رکھی ہیں ،ان کی قر بِ الٰہی اوراصلاحِ با طنی میں کلید ی حیثیت ہے اور ا نسا ن کو اس کے نفس اور شیطا ن کے چا ل اور دنیا کے جنجال سے محفوظ رکھنے میں بڑ ے ہی موثر ہیں ، اور بند ے کو اپنے رب کی معر فت کر ا نے میں بڑ ے ہی معا و ن ہیں ۔ ابھی اللہ تعالیٰ نے اپنے پیار ے بندو ں کو متقی بنا نے کے لیے اپنا قر ب عطا کر نے کے لیے ما ہ رمضا ن کا مبار ک مہینہ عطا کیا ، ابھی یہ مبا رک مہینہ ختم نہیں ہو نے پا یاکہ شوا ل،ذو القعدہ ، ذو الحجہ کو مو اسم حج بنا کر اپنے گھر کی دعوت دی اور حر مین کی زیا رت