قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
|
نام سے گجراتی ارد واور انگریزی میں چھپ چکاہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آں محترم گجرات دینی تعلیم بورڑ کو سمباشاخ کے محترم بانی اور روحِ رواں تھے، اسی ادارہ کے ماتحت دین کے اعتبار سے حضرت مفتی صاحبؒ نے بالکل اَن پڑھ اور دین سے تہی دامن دیہاتوں میں بڑے پیمانے پر دینی مکاتب قائم فرمائے، ان مکاتب سے بہت سے مسلم بچوں میں تعلیم وتربیت کا حیرت انگریز کام انجام دیا، ان کو دینی علم کے قیمتی زیورات سے آراستہ اور علمی ادبی شہ پاروں سے مالا مال کرنے میں حضرت مفتی صاحبؒ کابہت ہی بڑا پرخلوص تعاون رہاہے۔فجزاہ اللہ احسن الجزاء آپ نے اپنی قابل ِرشک اورقابل ِسائش خدمات کے باوجوداپنے پہلے شیخ حضرت مدنیؒاوردوسرے شیخ حضرت مولانا محمد زکریاصاحبؒاور فدائے ملت حضرت مولانا سید اسعد مدنی صاحبؒ کے ساتھ اپنے روحانی تعلقات اور روابط تادمِ حیات قائم رکھا۔