احتساب قادیانیت جلد نمبر 53 |
|
M الحمدﷲ وحدہ والصلوٰۃ والسلام علی من لانبی بعدہ! حضرات!نبوت کا سلسلہ سیدنا آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور سید المرسلین شفیع المذنبین خاتم النبیین حضرت محمدﷺ پرختم ہوا۔ قرآن پاک میں سے ایک سو آیات اوراحادیث نبوی علیٰ صاحبہا الصلوٰۃ والسلام سے دو سو صحیح احادیث یہ ارشاد فرماتی ہیں کہ آنحضورﷺ کے بعد تاقیامت کوئی ظلی، بروزی، چھوٹا یا بڑا نبی نہیں ہو گا۔ آنحضورﷺ پر نبوت ختم ہو گئی ہے۔ اس کے بعد نبوت کا دعویٰ کرنے والا دجال، کذاب اور کافر ہے اور اس کو نبی ماننے والا مرتد واجب القتل ہے۔ آج کل فرنگی نبی یعنی انگریزی نبی مرزا غلام احمد قادیانی دجال کا ملک بھر میں انگریز کی معاونت سے چرچا ہورہا ہے اور سیدھے سادے مسلمانوں کو مرتد بنانے کی شب و روز کوششیں جاری ہیں اور ہماری حکومت پاکستان اس بابت ’’صم بکم عمی‘‘ بنی ہوئی ہے۔ اس طرف کوئی توجہ دینا تو درکنار، تصور تک نہیں کرتی۔ ہم ذیل میں پانچ سوال مرزا غلام احمدقادیانی دجال کی کتابوں سے اخذ کر کے پیش کرتے ہیں۔ کیا ایسا آدمی نبی بن سکتاہے؟ اگر مندرجہ ذیل پانچ سوالات کو کوئی مرزائی قادیانی غلط ثابت کرے تو ہم اسے مبلغ پانچ ہزارروپیہ نقد انعام دیں گے۔ قادیانی مرزائی دوستو! اگر تمہارے پاس ان سوالات کے غلط کرنے کے لئے کچھ دلائل ہیں تو آئیے اوران کو غلط ثابت کر کے انعام حاصل کیجئے۔ اگر ان کوغلط ثابت نہیں کر سکتے تو پاکستان کی کسی بھی عدالت میں مجھ پرمقدمہ چلائیے او ر عدالت عالیہ کے فیصلہ کو ہم دونوں ماننے کے لئے تیار ہیں اور اگر تم ان دونوں باتوں میں سے کوئی بھی اختیار کرنے سے قاصر ہو تو پھر صداقت، دیانت اور امانت و انصاف کا تقاضایہ ہے کہ مرزا قادیانی دجال کا دامن چھوڑ کر محمد رسول اﷲﷺ کا دامن عافیت پکڑنے میںایک منٹ کی بھی دیر نہ کریں۔ سوال نمبر۱… ’’میں مسلمان ہوں اور ان سب عقائد پر ایمان رکھتا ہوں جو اہل سنت والجماعت مانتے ہیں اور کلمہ طیبہلاالہ الاﷲ محمدرسول اﷲ کا قائل ہوں او رقبلہ کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتا ہو ں او ر نبوت کا مدعی نہیں بلکہ ایسے مدعی کو دائرہ اسلام سے خارج سمجھتا ہوں۔‘‘ (کتاب آسمانی فیصلہ ص۳، خزائن ج۴ص۳۱۳) اس میںمرزا قادیانی فرماتے ہیں کہ میں نبوت کادعویٰ کرنے والے کو خارج از اسلام یعنی کافر سمجھتا ہوں۔ پھر کس منہ سے قادیانی مرزا قادیانی کو نبی مانتے ہیں۔ اگر مرزا قادیانی نے یہ کتاب لکھنے کے