احتساب قادیانیت جلد نمبر 53 |
|
ازلی اور بدترین دشمن مرزائیوںکی غلط اطلاعات کی بناء پرجائز اور حق پر مبنی آواز دبانے کی کوشش نہ کریں ورنہ اس کا نتیجہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے حق میں تباہ کن ہوگا۔ نہ جب تک کٹ مروں میں خواجہ یثرب کی عزت پر خدا شاہد ہے کامل میرا ایمان ہو نہیں سکتا (ظفر علی خان) ’’ربنا اغفرلنا ذنوبنا واسرافنافی امرنا، وثبت اقدامنا وانصرنا علی القوم الکافرین۔‘‘ عصر حاضر کا کذاب و دجال یعنی مرزا غلام احمد قادیانی آنجہانی عصر من پیغمبرے ہم آفرید آنکہ در قرآن بجز خودرانہ دید میرے زمانے نے ایک پیغمبر (مرزا غلام احمد قادیانی) بھی پیدا کیا۔ جسے قرآن میں اپنے سوا کچھ نظر نہ آیا۔ تن پرست و جاہ مست و کم نگاہ اندرونش بے نصیب از لاالہ وہ مدعی تن پرست، جاہ کا بھوکا اور کم نگاہ ہے۔ اس کے دل میں خدا بالکل نہیں۔ در حرم زادہ و کلیسا را مرید پردئہ ناموس مارا بردرید وہ پیدا تو مسلمانوں میں ہوا۔ مگر مرید کلیسائے (برطانیہ) کا ہوگیا۔ اس نے ہماری مذہبی اور ملی عزت خاک میں ملا دی۔ گفت دیں رارونق از محکومی است زندگانی از خودی محرومی است اس نے کہا اسلام کی رونق برطانوی غلامی میں ہے۔ زندگی خود کو مٹا دینے کا نام ہے۔ دامن اور اگرفتن ابلہی است سینئہ اوازدل روشن تہی است ایسے مدعی کا دامن تھامنا حماقت ہے۔ کیونکہ اس مدعی کے سینے میں روشن دل نہیں ہے۔ مے کند بندغلاماں سخت تر حریت می خواند اور ابے بصر یہ غلامی کی زنجیروں کو بجائے توڑنے کے مضبوط کرتا ہے۔ شرافت اور آزادی کے مذہب میں اس مدعی کو جاہل شمار کیا گیا ہے۔ الحذراز گرمی گفتار او! الحذر از حرف پہلوداراو! اس کی لفظی بحثوں سے پرہیز کرو، اس کے منافقانہ بیانات سے بچو!