احتساب قادیانیت جلد نمبر 53 |
|
۵… ’’قادیانی پاکستان کے مہاجن بننے کے جتن کر رہے ہیں۔‘‘ (آفاق) ۶… ’’چوہدری ظفر اﷲ خان اپنے ذاتی رجحانات کی بناء پر پاکستان کی خارجہ حکمت عملی کا بیڑا غرق کر رہے ہیں۔‘‘ (شعلہ) ہندوستان سے وفاداری ۱لف… ’’پاکستان کے قادیانی قادیان آنے کے لئے بے تاب ہیں۔‘‘ (پیغام مرزا محمود بر موقع جلسہ سالانہ منعقدہ قادیان دسمبر ۱۹۴۹ئ) ب… ’’ہمارے نبی کا حکم ہے کہ حکومت وقت (بھارتی حکومت) کی وفاداری کرو۔‘‘ (یعقوب علی قادیانی) ج… ’’آج تک کسی بھی قادیانی نے (بھارتی) حکومت کے خلاف شورش یا بغاوت میں حصہ نہیں لیا۔‘‘ (جلسہ قادیان، دسمبر ۱۹۴۹ئ، روزنامہ آزاد لاہور ۲؍نومبر۱۹۵۱ئ) آخر میں مسلمان علماء و مجتہدین سے درد مندانہ التماس کرتا ہوں کہ وہ وقت کی نزاکت اور اہمیت کو سمجھیں اور اپنے فرائض منصبی کو بلا خوف لومۃ لائم بجا لاکر سرگرمی کے ساتھ اس اسلام کش فتنے کا سد باب کریں۔ اس وقت ملک میں ’’شیعہ اور سنی‘‘ ’’دیوبندی اور بریلوی‘‘ بحثیں کھڑی کرنے والے ملت اسلامیہ کے بدترین دشمن اور مرزائیوں کے ایجنٹ تصور کئے جائیں گے۔ اے کہ نشناسی خفی را از جلی ہشیار باش اے گرفتار ابوبکرؓ و علیؓ ہشیار باش چھپا کر آستیں میں بجلیاں رکھی ہیں گردوں نے عنادل باغ کے غافل نہ بیٹھیں آشیانے میں نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے دنیا سے مسلمانو! تمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں نیز مرزائیت کی حقیقت سے ناواقف مسلمان حکام سے انصاف او راسلام کے نام پر اپیل کرتا ہوںکہ وہ اصل جماعت یعنی جمہور مسلمانوں کی جن کی بے مثال قربانیوں کا نتیجہ پاکستان کی صورت میں رونما ہوا اور جنہوں نے اپنی عزت وآبرو، جان و مال او دین و ایمان کی پاسبانی اور حفاظت کے فرائض، آپ حضرات کواہل سمجھ کرسونپ دیئے ہیں۔ ملت اسلامیہ اور پاکستان کے