احتساب قادیانیت جلد نمبر 53 |
|
غرض احتساب قادیانیت کی جلد ہذا (یعنی ترپن(۵۳) جلد) میں ۱۷حضرات کے ۲۲رسائل وکتب محفوظ ہوگئے ہیں جن کی فہرست پر ایک بار پھر نظر ڈالیں۔ ۱… حضرت مولانا محمد اعظم گوندلویc کا ۱ رسالہ ۲… حضرت مولانا محمد ایوب دہلویc کا ۱ رسالہ ۳… حضرت مولانا سید مبارک علی شاہ ہمدانیc کے ۳ رسائل ۴… حضرت مولانا عبدالغفور کلانوریc کا ۱ رسالہ ۵… جناب غلام نبی میرناسکc کے ۳ رسائل ۶… مولانا حافظ حکیم عبداللطیفؒ مندراں والی کے ۲ رسائل ۷… حضرت مولانا کرم دین دبیرc کا ۱ رسالہ ۸… جناب علاؤالدین احمد بی۔اے، بی۔ایل کا ۱ رسالہ ۹… مولانا عبدالصمد سندوروی سیاحc کا ۱ رسالہ ۱۰… جناب واحد علی ملتانیc کا ۱ رسالہ ۱۱… جناب عبدالرحیم سلیمؒ وکیل ہائیکورٹ دکن کا ۱ رسالہ ۱۲… مولانا غلام احمد امرتسریc کا ۱ رسالہ ۱۳… مولانا محمد شفیق گجراتc کا ۱ رسالہ ۱۴… نامعلوم مصنفؒ کا ۱ رسالہ ۱۵… حضرت مولانا سید نور الحسن شاہ بخاریc کا ۱ رسالہ ۱۶… حضرت مولانا خدا بخش شجاعبادیc کا ۱ رسالہ ۱۷… مولانا تاج الدین خان بسمل سندھیc کا ۱ رسالہ ………………… گویا ۱۷ حضرات کے کل ۲۲ رسائل وکتب احتساب قادیانیت کی جلد(۵۳) میں شامل اشاعت ہیں۔ حق تعالیٰ شرف قبولیت سے سرفراز فرمائیں۔ آمین۰ بحرمۃ خاتم النّبیین! محتاج دعائ: فقیر اﷲ وسایا! ۶؍رمضان المبارک ۱۴۳۴ھ، بمطابق۱۶؍جولائی ۲۰۱۳ء