قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
|
الملہم ودرسِ ترمذی وعلوم القرآن‘‘آپ کے بازودبا رہے ہیں ، وہیں جہت یمین میں مؤلف محترم کو بھی مفسر قرآن کے بازو دبانے کا موقع مل رہا ہے۔ یہ مبشرات اگرچہ حجت قطعیہ نہیں مگر ان کے مؤیدہ ہونے میں توکوئی کلام نہیں بہر حال یہ کتاب ایسی ہے جس کو ہمہ قسمی تائید، تائید غیبی اور تائید مبشراتی حاصل ہے جس کے حق میں بجا طور پر یہ کہاجاسکتاہے کہ اس تصنیف لطیف کو محبت کی نگاہوں سے پڑھا جائے عقیدت کے ہاتھوں سے لیا جا ئے اور مصنف کے اساتذہ،والدین،معاونین کے حق میں دعادی جائے کہ اللہ پاک اس کتاب کوان سب کے لیے فلاح دارین اور سعاد ت دارین کا ذریعہ بنائے اور راقم الحروف کو تغیر یسیر کے ساتھ اس شعر کا مصداق بنا ئے۔ احب المخلصین ولست منہم لعل اللہ یرزقنی خلوصًا )()()()()()(