قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
|
(۶)…قربانی کے جانور کو چھ آدمیوں نے پکڑا اور ایک آدمی نے ذبح کیا ،معلوم ہوا کہ شرکاء ،قربانی کومل جل کر ذبح کریں تو بہتر ہے۔ (۷)… ذبح ایک نے کیا،بقیہ افراد نے تعاون کیا،معلوم ہوا کہ ذابح سے تسمیہ مطلوب ہے،البتہ تکبیر میں سب شرکت کرسکتے ہیں ۔ چناں چہ’’ولتکبروااللّٰہ علی ماہداکم ‘‘اور ’’وکبرناعلیہاجمیعا‘‘ سے یہی سبق ملتا ہے۔ ٭…٭…٭