قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
میں امتیاز خلیل صاحب،شاہدبھائی،الیاس بھائی وغیرہ نے بہت محنت کی۔ حسن ِ اختتا م کے طور پر، ایک یادگار شب کا تذکرہ : سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب میں حفلۂ ترحیبیہ( جلسۂ استقبالیہ) احاطۂ دارالتربیت میں منقعدہو،جامعہ کے استاذمولاناعبدالرحمن صاحب ملّی نے تمہیدی کلما ت ارشاد فرما ئے، یاسرعرفات(متعلم جامعہ)کی تلاوت سے محفل کاآغازہواپھرجامعہ کے طلباء نے عربی لب ولہجہ میں انشودہ پیش کرکے مہمانوں کوحیران وششدرکردیا، پھر تین طلباء نے اسلوبِ عربی میں خطاب کیا،جس کومہمانانِ گرامی قدرنے بہت سراہا، اور کلماتِ تقدیر و تشکر مولانا حذیفہ نے پیش فرمائے۔ یہ ایک ایسا یادگار حفلہ تھا،جوجامعہ کی تاریخ میں ’’النادی ‘‘کا پہلا شاندار، جانداربل کہ یادگارپروگرام تھا۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآنی خدمت وصحت ِقرآنی سے وابستہ رکھے۔ آمین یارب العا لمین! ربیع الاول ۱۴۳۳ھ مطابق مئی2012