قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
|
کے جنازہ کی نماز پڑھائی اور ٹھیک ۱۰؍بجے آں محترم مرحوم کے جسد طاہر کو سپرد خاک کرکے طلباء اور اساتذہ ایک عجیب کیفیت کے ساتھ واپس ہوئے، کیوں کہ جو بھی شخص اپنی زندگی کو خدمت قرآن وحدیث کے لیے وقف کر دیتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو مرنے کے بعد بھی زندگی عطافرماتے ہیں ۔ یہ ہمارے لیے قابل تقلید نمونہ ہے، بل کہ اس کی زندگی ’’بل احیاء ولکن لاتشعرون‘‘ کا مصداق ہے ۔ حضرت مولاناؒنے پسماندگان میں ایک بیوہ،چار لڑکیاں ،چھ صلبی اوردیگر لاتعداد روحانی اولاد چھوڑ گئے، اللہ تعالیٰ مرحوم کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما ئیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائیں ۔آمین یا رب العالمین! ۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃۃ