قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
|
کوجزائے خیرعطافرمائے۔ نیز کتابت وکمپوزنگ کی نگرانی جناب قاری نثار احمدصاحب مظاہریؔ نگراں شعبۂ تحفیظ القرآن نے کی،اورکمپوزنگ وسیٹنگ کامرحلہ مولاناشمس الدین اشاعتی بیدر اور مولوی محمد فائق اشاعتی پورنوی سلمہمااللہ نے انجام دیا،نیز جن جن حضرات نے جس جس طرح سے اس کتاب کی تکمیل میں تعاون کیاہے اللہ پاک سب کو جزائے خیر عطاء فرما ئے اور دارین میں سعادت وسرخروئی عطاء فرمائے(آمین)اورہاں مفتی محمدجعفر صا حب نے اس کتاب کا نام ہدیۃالمتسابقین فی کلام سیدالمرسلینتجویز کیا، چناں چہ اسی نام سے اس کتاب کو زیورِ طباعت سے آراستہ کیا جارہا ہے۔ اللہ پاک اس کتاب کو والدین واساتذہ کرام کے لیے ذخیرۂ آخرت بنائے، مدارس کے طلباء کے لیے عشق ِنبوی صلی اللہ علیہ وسلم کاذریعہ بنائے،اور حضرت رئیس ِ جامعہ کو عمر نوح عطافرمائے، تاکہ ہم جیسے کم ہمت ، کم حوصلہ لوگ ،حضرت کی حوصلہ افزائی کے صدقے دین کی خدمت کرتے رہیں ۔ ۱۴۳۶ھ م ۲۰۱۵ء ضضضضضضضضضض