قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
|
ادعیۂ مقبولہ کی ہے،ضرورت ہوتی ہے اعوان وانصار کی،حوصلہ افزائی کرنے والوں کی نظر ثانی کرنے والوں کی،اس مختصر سی کاوش کو معرض وجود میں لانے کے لیے میرے عزیزوں میں مولانا مستقیم بھاگل پوری،مولانا رفعت اورنگ آبادی،عزیزم مقیم الدین دیولائی،عزیزم اسماعیل آسامی،عزیزم عبدالماجد بدنا پوری،اسی طرح عزیزم محمد رضوان ہردا،عزیزم رضی الدین کٹیہاری اور عزیزم محمد کلیم اللہ مغربی چمپارن کا دست تعاون شامل حال رہا۔آخرالذکر نے تو بالخصوص انتھک محنت سے کمپوزنگ اورسیٹنگ کو انجام دیا ،اسی طرح مولانا افتخار صاحب قاسمی سمستی پوری (استاذتفسیروحدیث جامعہ اشاعت العلوم،اکل کوا)اوررفیق محترم مولانا احمد صاحب ٹنکاروی (استاذتفسیروحدیث جامعہ مظہرسعادت،ہانسوٹ)نے نظر ثانی کی اورپروف ریڈنگ محنت طلب کام انجام دیا۔ حضرت رئیس جامعہ دامت برکاتہم اور برادر بزرگ حضرت مفتی عبداللہ صاحب دامت برکاتہم اور رفیق محترم جناب قاری عارف الدین صاحب مدظلہ العالی کے قیمتی اور حوصلہ افزا کلمات نے قدم قدم پررہنمائی فرمائی۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو اجر جزیل عطا فرمائے،ان کے مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے،ان کی نسلوں کو قرآنی خدمات کے لیے قبول فرمائے۔آمین۔ )()()()()()(