قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
ادعیۂ مقبولہ کی، ضرورت ہوتی ہے اعوان وانصار کی،حوصلہ افزائی کرنے والوں کی،نظر ثانی کرنے والوں کی، رات دن اـپنے قیمتی لمحات کی قربانی دینے والوں کی،چناں چہ اس مختصرسی کاوش کو معرضِ وجود میں لانے کے لیے میرے دوستوں میں رفیق ِمحترم جناب قاری سید عارف الدین صاحب مدظلہ العالی اورمولانااحمدصاحب ٹنکاروی(استاذ تفسیر وحدیث جامعہ مظہر سعادت ہانسوٹ)عزیزم مولانامستقیم احمدبھاگلپوری اسی طرح قار ی حسین احمدصاحب قاسمیؔ کا دست ِتعاون شامل رہااور ان کے حوصلہ افزاء کلمات نے قدم قدم پرراہ نمائی فرمائی اورمیرے عزیزوں میں شمس الدین حیاتی،محمد آصف مالیگاؤں ، عرفا ن برہانپوری،توصیف غازی پوری،رشیدالدین اعظمی،حسنین کٹیہاری،فضل الرحمن بستو ی محمد افصل بمبئی؛نے انتھک محنت سے ترتیب ِمواد، کمپوزنگ اور سیٹنگ کے کام کو بخیر وخوبی انجام دیا۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو اجر جزیل عطا فرمائے،ان کے مساعی جمیلہ کوقبول فرما ئے ان کی نسلوں کو قرآنی خدمات کی توفیق ارزانی فرمائے (آمین) صفرالمظفر۱۴۳۰ھ مطابق جنوری۲۰۰۹ء