قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
|
مسودہ کی تبییض کرنے کی کامیاب کوشش کی۔ نیزعزیزم مولانامحمدمستقیم بھاگل پوری استاذ منہاج العلوم رنجنی ناقابل فرامو ش ہیں جنہوں نے صرف دورات کی قلیل مدت میں پروف ریڈنگ کا مشکل ترین کام انجام دیا ۔ اللہ تعالیٰ ان تمام حوصلہ افز ائی کرنے والے مشائخ کرام اور دیگر معاونین کو اپنی شایانِ شان بدلہ نصیب فرمائے،مکررسہ کر ربانی اشاعت العلوم نیز بانی جامعہ مظہر سعاد ت اور میرے ان تمام اساتذہ ذی مرتبت کا شکر گذار رہوں گا،جنہوں نے نہ صرف اس کتاب کی حد تک ہی نہیں بلکہ اس ذرۂ بے مقدار کو بنانے کے لیے ہر موڑ اور ہر میدان میں مصروف رکھ کر یہ سبق دیا کہ کام کئے جاؤ کہ یہی سرمایۂ آخرت ہے۔ آخر میں قارئین کرام سے گذارش کرتا ہوں کہ اگر کوئی فروگذاشت سامنے آئے تونا چیز کو ضرور مطلع فرما کر احسان فرمائیں اور دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ نوآموز کی اس پہلی کو شش کو مفید عام بنا کر میرے لئے اور میرے محسنین کے لئے ذخیرۂ آخرت بنائے ۔ آمین بجاہ سید المرسلین ذوالحجہ۱۴۱۹ھ م ستمبر۲۰۰۰ء ضضضضضضضضضضضضضضضض