قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
|
ہیں جنہوں نے وہاں کی علمی فضاء میں اپنے آپ کو پروان چڑھا یا پھرمظاہرعلوم جاکر تکمیل فرمائی اورفراغت کے فوراً بعد سے اب تک مرتبہ تکمیل بخاری شریف کی سعادت بھی نصیب ہوئی،اس نوعمری میں ان کی یہ بہت بڑ ی سعادت ہے ،اللہ تعالیٰ عمر بھر ایسی سعادت سے بہرہ ور فر ماتے رہیں اور علمی میدان میں مزید سے مزید ترقی ہو تی رہے ، اس کتاب کی ایک خصوصیت اس کامقدمہ بھی ہے،جونہ صرف طلبہ بل کہ علماء کے لیے بھی علمی اضافہ کاباعث ہے،جس میں حدیث ضعیف کی تعریف ،حکم وغیرہ بہت سارے اہم علمی موادموجود ہیں ،جومطالعہ سے تعلق رکھتاہے،بندۂ ہیچ مداں دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دیتاہے اوردعاکرتاہے کہ یہ چہل حدیث محبت کے ہاتھوں لی جائے،عظمت کی آنکھوں پڑھی جائے اورعشق نبوی کی لَو دلوں میں جلاتی جائے۔ یہ کتاب ان کے جمیع اصول وفروع کے لیے اورعلمی مقدس وسائط کے لیے ذخیرہ ٔ آخرت بنے،بالخصوص ان کے والد مرحوم حضرت مولانا احمدلولات صاحبؒ کے لیے توشۂ آخرت ثابت ہو۔ایں دعاازمن وازجملہ جہاں آمین باد ضضضضضضضضضضضضضضضض ٭…٭٭…٭…٭٭…٭…٭٭…٭