قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
|
باری تعالیٰ سے دعاہے کہ صاحب افادات کواللہ جل شانہ ٗشفاء کلی عطافرمائے اورآپ کے معاونین ومخلصین کو اللہ تعالیٰ مزیدصحت و طاقت نصیب فرمائے،بالخصوص جامع ِکتاب مولانامشتاق احمدبستوی کوہمت وحوصلہ دے،نیزاس ’’اسعادالقاری‘‘ کو صا حب افادات کے لیے بالخصوص ،ان کے تلامذہ اورمستفیدین کے لیے بالعموم اور والدین محترمین کے لیے اورحضرات اساتذہ کے لیے سعادت دارین وفلاح دارین کا ذریعہ بنائے،اورمنبع علوم وفنون’’جامعہ مظہرسعادت‘‘سے ایسے علمی اور فنی سعادتوں کا ظہور تا قیام قیامت جاری رکھ کر مقبول ہوکر اس کے بانی ومتعلقین و معاونین کے حقوق میں نجا ت اخروی کا ذریعہ بنے۔اللہم تقبل منا یارب العالمین ۳؍رجب المرجب ۱۴۳۷ھ ۱۱؍اپریل۲۰۱۶ء بروز دوشنبہ