قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
|
چناں نچہ عہد نبوی میں یہو د یو ں کا یہ طریقہ تھا کہ وہ کیچڑ اور جا نو ر کا فضلہ گو بر وغیر ہ، اپنے اپنے گھر کے دروازے کے سامنے ڈا ل دیا کر تے تھے ، جس سے را ہ رو اور آنے جا نے والو ں کو تکلیف ہو ا کر تی تھی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحا بہ کو اس طرح کر نے سے سخت منع فر مایا،اور صفا ئی ستھر ائی اختیا ر کر نے کی تا کید فر ما ئی،ار شا د نبوی صلی اللہ علیہ ہے ’’نظفواأفنیتکم‘‘ (ترمذی)تم اپنے گھر کے صحنو ں کو صاف ستھر ا رکھا کرو۔ اور ایک جگہ ار شا د فر ما یا کہ’’ان اللہ نظیف یحب النظا فۃ ‘‘ (مسندابی یعلیٰ) اللہ تعالیٰ صاف ستھرے ہیں اور صفائی کوپسند کر تے ہیں ۔ ///////////////