قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
|
اس بات کا اہتمام کر نا چا ہیے کہ وہ دوسرو ں کے ساتھ ہمد ر دی کامعاملہ کریں ،یو ں تو ایک مسلما ن کی خصو صیت حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے عا م حالات میں بھی یہ بتا ئی ہے کہاألْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُوْنَ مِنْ لِّسَانِہٖ وَیَدِہٖکہ مسلما ن وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبا ن سے دوسر ے لوگ محفو ظ رہیں ،نہ اپنی زبا ن سے کسی کو تکلیف پہونچا ئے ، نہ اپنے ہا تھ سے کسی کو تکلیف پہونچائے ، لہٰذا اگر تمہا ری ز بان سے یا ہا تھ سے دوسر ے کو تکلیف پہنچ رہی ہے تو پھر تم صحیح معنوں میں مسلما ن نہیں ۔ جیسا کہ معلو م ہو اکہ اس مہینہ میں فر ائض کا ثو ا ب بڑ ھ کر ستر گنا ہو جا تا ہے ، اسی لیے مسلما نو ں کی اکثریت اپنے مالوں کی زکوٰۃ اسی مہینہ میں نکا لتی ہے،اوریہ اسلام کا ایک اہم ستو ن ہے ،جو ہر صاحب ِنصا ب کو پا ئی پا ئی کا حساب کرکے نکا لنا چا ہیے ، اس سے ہما را ما ل پا ک صاف ہو کر ہما رے لیے با عث خیر و بر کت بن جا تا ہے اور اس کی ادائیگی کر نے والو ں کے لیے بڑ ی فضیلتیں اور نہ کر نے والو ں کے لیے بڑ ی وعید یں و ا ردہو ئی ہیں ۔ )()()()()()(