قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
|
جن کی نس نس اورروئیں روئیں میں جامعہ بساہواتھا۔ اخلاص،وفاداری اورایمان داری کاایسامردمؤمن کہ خودبیوہ،عالم فرزند اور لڑکیوں نیزایک ایسا چھوٹابچہ عبدالرحمن بھی پسماندگان میں چھوڑگئے ہیں ،جس کوہزارو ں امنگوں اورامیدوں کے ساتھ تحفیظ القرآن میں داخل کیاگیاہے،اللہ تعالیٰ اسے جلد سے جلدحافظ قرآن بنائے۔آمین حضرت مولانامرحوم جامعہ اورجامعہ سے وابستگان کوداغ مفارقت دیتے ہوئے۱۷؍جولائی جمعرات کی رات کو( حضرت مولانا وستانوی کی رقت آمیز نماز جنازہ و دعا کے ساتھ غم کے مارے ہزاروں عاشقوں کی حاضری میں تڑ پتے دل اور اشکبار آنکھو ں کے ساتھ) سپردخاک ہوئے،بہت سی مسنون وماثوردعاؤں کے ساتھ جگرمرادآبادی کایہ شعرتڑپارہاہے ؎ وفاکا نام کوئی بھول کر نہیں لیتا تیرے سلوک نے چونکا دیا زمانے کو ئئئئئئئئئئئئئئء اگلے صفحہ پرایک منظوم کلام ہے جوصرف مناسبت کی وجہ دیاگیاہے۔