قطرہ قطرہ سمندر بنام نگارشات فلاحی |
ختلف مو |
|
ہو،چناں چہ آپ کی اس چاہت اورتمناکے پیش ِنظر مضمون جوکچھ منتشروبے ترتیب ہی سہی مگر مسا بقے کے مساہمین کے لیے رہنمائی بھی ہے،جسے مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مدظلہٗ حضرت مولاناوستانوی صاحب،حضرت مفتی عبداللہ صاحب،مولانارضوان الدین صا حب قاری سیدعارف الدین صاحب جیسی شخصیات نے محبت کی نگاہ سے دیکھا۔ نیزمیرے عزیزوں مولانامستقیم احمداشاعتی،مولانانورالدین اشاعتی راجستھا نی ، مولانامجتبیٰ رویدروی ،مولانامختاراحمدصاحب ،مولانامحمدمہرعلی صاحب عزیزم عظمت اللہ بہرائچی اورکئی طلبہ نے عرق ریزی کی ہے۔ اورکیسے فراموش کروں جامعہ مظہرسعادت کے ہونہاراستاذ میرے رفیق درس برادرعزیزجناب حضرت مولانا احمدٹنکاروی ،مولاناسلیم اجمیری ،مولانا عبدالرحمن روید ر و ی قاری عبدالقیوم اورعزیزم عبدالرب واپی ،زین العابدین مجادری کوجنہوں نے ٹائپ، سیٹنگ اور پروف ریڈنگ سے لے کرطباعت کے مراحل کومجنونانہ اندازمیں پارکرکے مسابقہ کے موقع پرپیش کرنے کے قابل بنایا۔ بہرحال اس مختصر سے علمی کام کی تیاری میں کثرت مشاغل اورتنگی ٔ وقت شانہ بشانہ رہے ہیں اوربشری تقاضے سے بھی اس لیے فروگذاشت کی اصلاح فرماکر مشکور و ممنون فرمائیں اوراپنی ادعیہ ٔ صالحہ مقبولہ میں ضروریادرکھیں ۔ جمادی الاولیٰ۱۴۲۴ھ م جولائی ۲۰۰۳ء