انوار المجید - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع |
|
خطوط اىک دن ان کو دىکھ رہا تھا تو دل مىں خىال پىدا ہوا کىوں نا ان کو ترتىب دے کر مکمل سوانح شائع کر دى جائے۔ پہلے خىال تھا کہ ىہ کتاب تقرىباً 120 صفحات پر مشتمل ہوگى۔ جب شروع ہوئى تو پھر تو کافى طوىل ہوگئى۔ اور ابھى ىہ سلسلہ جارى ہے۔ حضرت تھانوىؒ کا خط عزىزم عبد الخالق سے حاصل ہوا۔ اسى طرح سارى اولاد کى فہرست اور ان کى تارىخ پىدائش بھى حافظ عبد الخالق کے پاس والد صاحب کى تحرىر کردہ تھى۔ والسلام احقر عبد الدىان سلىمى نىسپاک D-1کالج روڈ لاہور