جنورى 85-1-28 گوىا چھ ماہ سے بڑى پرىشانى اور تکلىف سے ىہ حساب نکلاہے۔ جى تو ىہ چاہتا تھا اس نوٹ کو اسى طرح شائع کر دوں لىکن ىہ کاپى کى نکر اور دو طرفہ تحرىر ہے اس لئے مشکل تھا۔ بعىنہٖ حضرت والد صاحب کى تحرىر نقل کرتا ہوں۔عبد الدىان سلىمى
نوٹ ضرورى:احقر عبد المجىد نے بڑى کوشش اور محنت سے کئى ماہ پرىشان ہو کر ىہ حساب نکالا ہے۔ مىرى نىت الحمدﷲٹھىک ہے۔ اگر کوئى غلطى ہوئى ہو سہواً تو مىں اولاد اور بىوى سے معافى چاہتا ہوں۔ مىں نے اپنى پورى کوشش اور لوگوں سے پوچھ پوچھ کر رقم لگائى ہے۔ اگر معاف کر دىں آپ سب کى مہربانى ہے اور اگر دوبارہ تحقىقات کر کے حساب نکالنا چاہىں تو مرضى۔ مىں نے مفتى عبد الستار سے بھى پوچھ لىا ہے۔ اگر اىک لڑکا اس کو نہ مانے اوّل تو ىہ اُمىد نہىں، سب لڑکے لڑکىاں انشاءاﷲمانىں گے۔
لىکن اگر اىک ىا دو نہ مانىں تو ان کا حصہ دوبارہ نکال لىں۔جو مان جائىں وہ ٹھىک ہے۔ غرضىکہ مىرے مرنے کے بعد جو خوشى سے مانىں تو ٹھىک ورنہ جو نہ مانے اپنا حصہ نکال لے۔ احقر عبد المجىد 85-6-10
تقسىم وراثت خصوصى نوٹ
جو صفحہ خاص نمبر۱ پر درج ہے، غور کرلىں اور دل سے صفائى سے معاملات کرىں، زبردستى نہىں ہے، دوبارہ حساب نکال لىں جو ناپسند کرے۔ اور